جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ نے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم عسکری اتحاد سے بڑا مطالبہ کردیا،تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں،انتباہ جاری

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے یمن میں انسانی بحران کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے سعودی عرب پر دباؤ میں اضافہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکاکے حکومتی ذرائع نے کہاکہ ریاض حکومت کو مشکلات کے شکار افراد کے لیے فوری اقدامات اٹھانے چاہییں۔ اس بیان میں مزید

کہا گیا کہ اس تناظر میں کانگریس میں پائے جانے والے عدم اطمینان کی وجہ سے دونوں ممالک کے باہمی روابط متاثر ہو سکتے ہیں۔ سعودی عرب کی سربراہی میں قائم عسکری اتحاد نے رواں برس نومبر سے یمن کی ناکہ بندی کی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں سات ملین افراد بھوک کا شکار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…