پاکستان اپنی سرزمین پرافغان جنگ لڑنے کوتیارنہیں، ملیحہ لودھی
نیو یارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جماعت الاحرار سمیت 20 تنظیمیں افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں ملوث ہیں، پاکستان سرحد پاردہشت گردی کا شکار ہے ، ہم اپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں،طالبان تشدد ترک کر کے مذاکرات کا… Continue 23reading پاکستان اپنی سرزمین پرافغان جنگ لڑنے کوتیارنہیں، ملیحہ لودھی