بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

24  جولائی  2017

بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے معروف خلائی سائنسدان اودوپی رام چندرا راؤ 85سال کی عمر میں چل بسے بھارتی میڈیا کے مطابق خلائی ادارے اائی ایس آراو نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رام چندرا بنگلور میں واقع علاقہ اندھرانگر میں اپنی رہائش گاہ میں مردہ حالت میں پائے گئے… Continue 23reading بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

’پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں، ہم نہیں‘‘ چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

24  جولائی  2017

’پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں، ہم نہیں‘‘ چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت کوخبردارکیا ہے کہ ملک کی سلامتی اورسرحدوں کی حفاظت کے سلسلے میں بھارت چینی فوج کے بارے میں کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چینی فوج اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، پہاڑاپنی جگہ سے ہل… Continue 23reading ’پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتے ہیں، ہم نہیں‘‘ چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

’’ پہاڑ ہلانا آسان، چینی فوج کو ہلانا مشکل ہے‘‘ چین نے بھارت کو آخری وارننگ جاری کر دی

24  جولائی  2017

’’ پہاڑ ہلانا آسان، چینی فوج کو ہلانا مشکل ہے‘‘ چین نے بھارت کو آخری وارننگ جاری کر دی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزارت دفاع نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ چین کی فوجی صلاحیتوں پر کسی غلط فہمی میں نہ رہے کیونکہ پہاڑ ہلانا آسان جبکہ چین کی لبریشن آرمی کو ہلانا بہت مشکل ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل وو قیان نے… Continue 23reading ’’ پہاڑ ہلانا آسان، چینی فوج کو ہلانا مشکل ہے‘‘ چین نے بھارت کو آخری وارننگ جاری کر دی

ایرانی حکومت کا انوکھا منصوبہ : منشیات کے عادی افراد میں حکومت منشیات تقسیم کریگی

24  جولائی  2017

ایرانی حکومت کا انوکھا منصوبہ : منشیات کے عادی افراد میں حکومت منشیات تقسیم کریگی

تہران(آن لائن)ایران میں جرائم پیشہ عناصر کو سخت سزائیں دی جاتی ہیں مگر اب حیران کن طور پر ایران میں منشیات کے عادی افراد میں حکومت کی جانب سے منشیات تقسیم کی جائے گی ۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی رکن پارلیمنٹ حسن نوزروزی کا کہنا ہے کہ ملک میں منشیات کے عادی افراد کو… Continue 23reading ایرانی حکومت کا انوکھا منصوبہ : منشیات کے عادی افراد میں حکومت منشیات تقسیم کریگی

سفارتی کشیدگی،قطر میں سیکڑوں سعودی کمپنیوں نے کا م بند کر دیا

24  جولائی  2017

سفارتی کشیدگی،قطر میں سیکڑوں سعودی کمپنیوں نے کا م بند کر دیا

دوحہ ( آن لائن )سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دوحہ میں سرمایہ کاری کرنے والی 388 سعودی کمپنیوں نے کام بند کر کے واپسی کی راہ اختیار کی جس کے نتیجے میں قطر کو غیر معمولی معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ ان… Continue 23reading سفارتی کشیدگی،قطر میں سیکڑوں سعودی کمپنیوں نے کا م بند کر دیا

اردن میں اسرائیلی سفارتخانے پر حملہ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

24  جولائی  2017

اردن میں اسرائیلی سفارتخانے پر حملہ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

عمان(آن لائن) اردن کے دارالحکومت عمان میں واقع اسرائیلی سفارتخانے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اردن کے 2 شہری ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک اسرائیلی زخمی ہوا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دونوں شہری ایک فرنیچر کمپنی کے لیے کام کرتے تھے اور فائرنگ سے قبل سفارتخانے میں داخل ہوئے تھے۔اس… Continue 23reading اردن میں اسرائیلی سفارتخانے پر حملہ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

افغانستان پر صبح سویرے قیامت ٹوٹ پڑی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

24  جولائی  2017

افغانستان پر صبح سویرے قیامت ٹوٹ پڑی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کابل/اسلام آبا د(آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سرکاری ملازمین کی بس پر خودکش کار بم حملے میں35 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے،طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے انٹیلی جنس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی ،چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ… Continue 23reading افغانستان پر صبح سویرے قیامت ٹوٹ پڑی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

قطر، عرب تنازعہ ترک صدر طیب اردوان کہاں پہنچ گئے ؟

24  جولائی  2017

قطر، عرب تنازعہ ترک صدر طیب اردوان کہاں پہنچ گئے ؟

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر اور چار عرب ممالک میں تنازع ختم کرانے کے لئے سرگرم ترکی کے صدر رجب طیب اردووان کویت پہنچ گئے۔ کویت کے امیر شیخ صباح الحمد سے ملاقات میں قطر کے بائیکاٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔کویت سٹی ائر پورٹ پہنچنے پر کویتی حکام ترک صدر کا شاندار استقبال کیا۔ کویت… Continue 23reading قطر، عرب تنازعہ ترک صدر طیب اردوان کہاں پہنچ گئے ؟

ترک صدر کا ہنگامی سعودی عرب کا دورہ ۔۔ مقصد کیا ہے ؟ 

24  جولائی  2017

ترک صدر کا ہنگامی سعودی عرب کا دورہ ۔۔ مقصد کیا ہے ؟ 

واشنگٹن (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان اتوار سے خلیجی ملکوں کے دو روزہ دورے کا آغاز کر رہے ہیں، جس کا مقصد قطر کے بحران کے حل کی کوشش کرنا ہے، جس میں قطر اور چار عرب ریاستیں ملوث ہیں، جنھوں نے اس جزیرہ نما ملک پر دہشت گردی کی حمایت یا الزام… Continue 23reading ترک صدر کا ہنگامی سعودی عرب کا دورہ ۔۔ مقصد کیا ہے ؟