بل گیٹس نے کس بڑی اور نامور کمپنی کی مصنوعات کے اپنے گھر میں استعمال پر پابندی عائد کی ہوئی ہے؟
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں۔فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ایپل کے بانی اسٹیو جابز کو ایک ذہین انسان قرار دیا۔بل گیٹس نے اپنے اینڈرائیڈ… Continue 23reading بل گیٹس نے کس بڑی اور نامور کمپنی کی مصنوعات کے اپنے گھر میں استعمال پر پابندی عائد کی ہوئی ہے؟