اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین ، منشیات فروخت اور تیار کرنیوا لا گروہ گرفتار

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

چین ، منشیات فروخت اور تیار کرنیوا لا گروہ گرفتار

ووہان (آئی این پی )چین کے مرکزی صوبے ہوبی میں گھروں کی تزئین و آرائش کے نام پرمنشیات فروخت کرنیوالے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان ایک اپارٹمنٹ میں منشیات تیار کرتے تھے اور بعدازاں فروخت کر دیتے تھے ، پولیس نے ہوبی کے دارالحکومت ووہان میں تین ورکشاپس پر چھاپہ مار کر… Continue 23reading چین ، منشیات فروخت اور تیار کرنیوا لا گروہ گرفتار

سمندری طوفان ارما فلوریڈا سے ٹکرا گیا،امریکہ میں بڑی تباہی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

سمندری طوفان ارما فلوریڈا سے ٹکرا گیا،امریکہ میں بڑی تباہی

فلوریڈا (آئی این پی)امریکی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ چوتھے درجے کا سمندری طوفان ارما امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ہے،گذشتہ چند گھنٹوں سے ارما کے جھونکے فلوریڈا کے جزائر سے ٹکرانا شروع ہو گئے تھے اور اب چوتھے درجے کے اس طوفان کا اگلا حصہ فلوریڈا کے… Continue 23reading سمندری طوفان ارما فلوریڈا سے ٹکرا گیا،امریکہ میں بڑی تباہی

چین پاکستان کے ساتھ ملکر کس بڑے اقدام کی تیاری کررہاہے؟کابل میں متعین چینی سفیر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

چین پاکستان کے ساتھ ملکر کس بڑے اقدام کی تیاری کررہاہے؟کابل میں متعین چینی سفیر کا حیرت انگیز انکشاف

بیجنگ(آئی این پی) بیجنگ حکومت پاکستان، تاجکستان اور افغانستان کے ساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کے طریقہ کار کی تیاری میں مصروف ہے، دہشت گردی کی بڑھتی کارروائیاں نہ صرف ان ممالک بلکہ خطے کے لئے باعث تشویش ہیں، کئی طرز کے عسکری تعاون پر غور کر رہے ہیں جیسا کہ مشترک فوجی مشقیں،… Continue 23reading چین پاکستان کے ساتھ ملکر کس بڑے اقدام کی تیاری کررہاہے؟کابل میں متعین چینی سفیر کا حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کے افغانستان سے تنازعہ کا خاتمہ،ترک صدر نے ایک اوربڑا کام کردکھایا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کے افغانستان سے تنازعہ کا خاتمہ،ترک صدر نے ایک اوربڑا کام کردکھایا

آستانہ/کابل (آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ مذاکرت پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرت کیلئے تیار ہیں۔اتوار کو افغان خبررساں ادارے ’’خاماپریس ‘‘ کے مطابق صدر اشرف غنی نے قازقستان میں ایک سربراہی اجلاس کے موقع پر تک صدر رجب… Continue 23reading پاکستان کے افغانستان سے تنازعہ کا خاتمہ،ترک صدر نے ایک اوربڑا کام کردکھایا

پاکستان کے اہم وزیر نے سعودی عرب پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کے اہم وزیر نے سعودی عرب پر سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حج آپریشن کے دوران پاکستانیوں کے لئے مسائل پیدا ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری سعودی عرب پر عائد کردی حجاج کی تعداد میں اضافہ اور سعودی کمپنیوں کے باعث بعض مسائل پیدا ہوئے ہیں،حج شکایات کی آزادانہ تحقیقات کرانے کے… Continue 23reading پاکستان کے اہم وزیر نے سعودی عرب پر سنگین الزام عائد کردیا

اٹلی ،دوامریکی طالبات کوگرفتارکرنے کے بعداطالوی پولیس کا شرمناک اقدام،ہنگامہ کھڑا ہوگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

اٹلی ،دوامریکی طالبات کوگرفتارکرنے کے بعداطالوی پولیس کا شرمناک اقدام،ہنگامہ کھڑا ہوگیا

روم(این این آئی)اٹلی کی خاتون وزیر دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ فلورنس شہر میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر دوامریکی طالبات کی آبرو ریزی کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرہ دفاع روبرٹا بینوٹی کا کہنا تھا کہ ’کارا بینییری‘ پولیس فورس پر دو امریکی طالبات کے ریب کے الزام میں کافی حد… Continue 23reading اٹلی ،دوامریکی طالبات کوگرفتارکرنے کے بعداطالوی پولیس کا شرمناک اقدام،ہنگامہ کھڑا ہوگیا

روبوٹ کے ذریعے نکاح،متحدہ عرب امارات میں حیرت انگیز تاریخ رقم،دبئی کے شیخ محمد شادی کے گواہ بنے

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

روبوٹ کے ذریعے نکاح،متحدہ عرب امارات میں حیرت انگیز تاریخ رقم،دبئی کے شیخ محمد شادی کے گواہ بنے

دبئی(این این آئی)دبئی کے حکمراں اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے حسبِ غیر معمول اقدام کے طور پر اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ایک خصوصی وڈیو جاری کی ہے۔ یہ وڈیو ان کی ٹیم میں کام کرنے والے دو افراد کے درمیان نکاح کے انعقاد کی وڈیو ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading روبوٹ کے ذریعے نکاح،متحدہ عرب امارات میں حیرت انگیز تاریخ رقم،دبئی کے شیخ محمد شادی کے گواہ بنے

امریکی ادارے نے دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی،پاکستان اور بھارت کس نمبر پرہیں؟ حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

امریکی ادارے نے دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی،پاکستان اور بھارت کس نمبر پرہیں؟ حیرت انگیزانکشاف‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے پاور فل ممالک کی فہرست جاری۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نے پاورفل ممالک کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق دنیا میں 23 ممالک پاورفل ہیں جس میں امریکہ پہلے نمبر پر دنیا کا پاورفل ملک ہے جبکہ روس دوسرے اور چین کا نمبر… Continue 23reading امریکی ادارے نے دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی،پاکستان اور بھارت کس نمبر پرہیں؟ حیرت انگیزانکشاف‎

اسلامی سربراہ کانفرنس،روہنگیا مسلمانوں کیلئے ترکی ڈٹ گیا،زبردست اقدام

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

اسلامی سربراہ کانفرنس،روہنگیا مسلمانوں کیلئے ترکی ڈٹ گیا،زبردست اقدام

آستانہ (این این آئی) اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے سربراہان نے مسلم دنیا کی سائنس و ٹیکنالوجی میں شاندار ترقی کوبحال کرنے اور اسلاموفوبیا کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام رکن ممالک نوجوانوں کو شدت پسندوں اور دہشت گردوں سے تحفظ دینے کیلئے… Continue 23reading اسلامی سربراہ کانفرنس،روہنگیا مسلمانوں کیلئے ترکی ڈٹ گیا،زبردست اقدام