سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ، 15حوثی باغی ہلاک

23  جولائی  2017

سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ، 15حوثی باغی ہلاک

ریاض(آئی این پی) سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی کاروائی کے دوران 15حوثی باغی ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فوج نے مملکت کی سرحد میں دراندازی کرنے والے حوثی ملیشیا اور معزول صالح کے پاسداران کے ارکان کے خلاف بڑی کارروائی کی۔حوثی ملیشیا… Continue 23reading سعودی سیکورٹی فورسز نے باغیوں کی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ، 15حوثی باغی ہلاک

چین میں مسلمانوں کو موبائل میں سرویلیئنس ایپ لازمی ڈاؤن لوڈ کرنے کاحکم

23  جولائی  2017

چین میں مسلمانوں کو موبائل میں سرویلیئنس ایپ لازمی ڈاؤن لوڈ کرنے کاحکم

بیجنگ(اہم اہم آیہ)چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز میں ’’سرویلیئنس ایپ‘‘ ڈاؤن لوڈ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کی حکومت نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں نگرانی کا عمل مزید سخت کر… Continue 23reading چین میں مسلمانوں کو موبائل میں سرویلیئنس ایپ لازمی ڈاؤن لوڈ کرنے کاحکم

ایران کا نئے میزائلوں کی تیاری کے اشتعال انگیزمنصوبے کا افتتاح

23  جولائی  2017

ایران کا نئے میزائلوں کی تیاری کے اشتعال انگیزمنصوبے کا افتتاح

تہران ( آن لائن )ایرانی وزارت دفاع نے عالمی دباؤ اور امریکی مطالبات کو نظرانداز کرتے ہوئے میزائلوں کی تیاری کے منصوبے کا افتتاح کر لیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے والے میزائلوں کی نئی لائن کے افتتاح کے موقع پر ایرانی وزیر دفاع حسین دھقان… Continue 23reading ایران کا نئے میزائلوں کی تیاری کے اشتعال انگیزمنصوبے کا افتتاح

’’ایک نہیں دو نہیں بلکہ ڈیڑھ سو سے زائد خود کش حملے‘‘ یورپی ممالک کو خطرناک انتباہ جاری کر دیا گیا

23  جولائی  2017

’’ایک نہیں دو نہیں بلکہ ڈیڑھ سو سے زائد خود کش حملے‘‘ یورپی ممالک کو خطرناک انتباہ جاری کر دیا گیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ممالک پر داعش کے ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ ہے،انٹرپول نے انتباہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار گارجین کی ایک رپورٹ میں بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یورپی ممالک پرڈیڑھ سو سے زائد خود کش حملوں کا امکان ہے۔ رپورٹ… Continue 23reading ’’ایک نہیں دو نہیں بلکہ ڈیڑھ سو سے زائد خود کش حملے‘‘ یورپی ممالک کو خطرناک انتباہ جاری کر دیا گیا

’’ترک صدر جلال میں آگئے ‘‘ جرمنی کو خبردار کردیا ۔۔ دھماکے دار اعلان

23  جولائی  2017

’’ترک صدر جلال میں آگئے ‘‘ جرمنی کو خبردار کردیا ۔۔ دھماکے دار اعلان

استنبول(این این آئی)نیٹو کے رکن دو اتحادی ملک ہونے کے باوجود ترکی اور جرمنی کے مابین دوبارہ پیدا ہونے والی کشیدگی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ برلن حکومت ’ان دہشت گردوں پر توجہ دے، جنہیں اس نے پناہ دے رکھی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق استنبول میں اپنے… Continue 23reading ’’ترک صدر جلال میں آگئے ‘‘ جرمنی کو خبردار کردیا ۔۔ دھماکے دار اعلان

چین نے معروف گلوکار جسٹن بیبر کو بڑا جھٹکا دیدیا

23  جولائی  2017

چین نے معروف گلوکار جسٹن بیبر کو بڑا جھٹکا دیدیا

شنگھائی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر پر چین میں پرفارم کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔کہتے ہیں جب شہرت ملتی ہے تو غرور بھی اپنے آپ آجاتا ہے کچھ ایسا ہی سلسلہ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے معروف نوجوان گلوکار جسٹن بیبر کے ساتھ ہے۔ جسٹن بیبر دنیا بھر میں نہ… Continue 23reading چین نے معروف گلوکار جسٹن بیبر کو بڑا جھٹکا دیدیا

’’امریکہ کی ایران کو سخت دھمکی ‘‘ جنگ کا خطرہ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

23  جولائی  2017

’’امریکہ کی ایران کو سخت دھمکی ‘‘ جنگ کا خطرہ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگرا س نے بلا جواز گرفتار امریکی شہریوں کو رہا نہ کیا تو اسے اس کے نتائج بھگتنا ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس ترجمان نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے کہا ہے کہ 10 سال… Continue 23reading ’’امریکہ کی ایران کو سخت دھمکی ‘‘ جنگ کا خطرہ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

پاکستان پھر افغانستان پر مہربان،خوشخبری سنادی

22  جولائی  2017

پاکستان پھر افغانستان پر مہربان،خوشخبری سنادی

طورخم (آئی این پی) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان طلبہ کو طور خم سے آنے جانے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ طلبہ بلا روک ٹوک اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔تفصیلات کے مطابق افغان طلبہ کے لئے سیکیورٹی کارڈ کا اجراء اور رجسٹریشن بھی شروع کردی گئی ہے۔ افغانستان کے سرحدی علاقوں… Continue 23reading پاکستان پھر افغانستان پر مہربان،خوشخبری سنادی

پاکستان کیخلاف امریکی اقدام، افغانستان نے خوشیاں مناناشروع کردیں،افغان صدارتی ترجمان حد سے آگے بڑھ گیا

22  جولائی  2017

پاکستان کیخلاف امریکی اقدام، افغانستان نے خوشیاں مناناشروع کردیں،افغان صدارتی ترجمان حد سے آگے بڑھ گیا

کابل(آئی این پی )افغانستان نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کی فوجی امداد روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فیصلہ پاکستان کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کے حوالے سے موثر ثابت ہوگا۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق صدارتی ترجمان دوا خان میناپال… Continue 23reading پاکستان کیخلاف امریکی اقدام، افغانستان نے خوشیاں مناناشروع کردیں،افغان صدارتی ترجمان حد سے آگے بڑھ گیا