داعشی خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی زندہ نکلا نئے خطاب میں پیروکاروں کو کیا بڑا حکم جاری کر دیا؟
دمشق(این این آئی)سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی زندہ ہیں ۔انھوں نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک صوتی ریکارڈنگ کی صورت میں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے اور اپنے پیروکارں سے کہا ہے کہ وہ صبر واستقامت اور استقلال کا مظاہرہ کریں۔عرب ٹی وی کے مطابق البغدادی کی یہ… Continue 23reading داعشی خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی زندہ نکلا نئے خطاب میں پیروکاروں کو کیا بڑا حکم جاری کر دیا؟