اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مصرمیں داعش کا فوجی قافلے پر حملہ، 18 افراد ہلاک

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

مصرمیں داعش کا فوجی قافلے پر حملہ، 18 افراد ہلاک

قاہرہ(این این آئی)مصر کے شمالی علاقے سیناء میں سیکیورٹی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصر کی وزارت داخلہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیناء کے قصبے بیرالعابد میں ہونے والے حملے میں اموات کے علاوہ کئی افراد زخمی ہوگئے تاہم حتمی تعداد نہیں بتائی… Continue 23reading مصرمیں داعش کا فوجی قافلے پر حملہ، 18 افراد ہلاک

بدھوں کے روحانی پیشوا ’’دلائی لامہ‘‘ اپنے ہی لوگوں اور برما حکومت پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

بدھوں کے روحانی پیشوا ’’دلائی لامہ‘‘ اپنے ہی لوگوں اور برما حکومت پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ دیا؟

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)تبتی رہنما اور بدھ بھکشوئوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے روہنگیا بحران پر پہلی دفعہ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس وقت مہاتما بدھ ہوتے، تو وہ روہنگیا مسلمانوں کی مدد کر رہے ہوتے، معصوم روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرنی چاہئے، انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر… Continue 23reading بدھوں کے روحانی پیشوا ’’دلائی لامہ‘‘ اپنے ہی لوگوں اور برما حکومت پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ دیا؟

روہنگیا بحران نسل کشی کی کتابی مثال ہے، اقوام متحدہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا بحران نسل کشی کی کتابی مثال ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر زید رعد الحسین نے میانمار کی حکومت پر الزامات عائد کیے ہیں کہ وہ روہنگیا اقلیت پر منظم انداز میں حملوں میں ملوث ہے۔ایسا لگ رہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسلی تطہیر جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رعد الحسین نے انسانی حقوق کونسل سے… Continue 23reading روہنگیا بحران نسل کشی کی کتابی مثال ہے، اقوام متحدہ

ابوظہبی ترقی کے حوالے سے دنیا کا بہترین شہرقرار

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

ابوظہبی ترقی کے حوالے سے دنیا کا بہترین شہرقرار

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے دنیاکا بہترین شہر ہونے کا ایوارڈ جیت لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹام ٹام نامی ہالینڈ کی کمپنی کے سالانہ گلوبل ٹریفک انڈیکس کے تحت ابوظہبی کو2016میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی… Continue 23reading ابوظہبی ترقی کے حوالے سے دنیا کا بہترین شہرقرار

بحران کے خاتمے کے لیے قطرکو دہشت گردی کی مدد ختم کرنا ہوگی،سعودی عرب

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

بحران کے خاتمے کے لیے قطرکو دہشت گردی کی مدد ختم کرنا ہوگی،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔ قطر کے ساتھ اس وقت تک بحران ختم نہیں ہوگا جب تک دوحہ دہشت گردی کی معاونت بند نہیں کرتا۔عرب ٹی وی… Continue 23reading بحران کے خاتمے کے لیے قطرکو دہشت گردی کی مدد ختم کرنا ہوگی،سعودی عرب

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تعاون نہیں کیا، زید رعد الحسین

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تعاون نہیں کیا، زید رعد الحسین

جنیوا(آئی این پی )اقوام متحدہ کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے بھارت میں تشدد کے حوالے سے کہاہے کہ گائے کی حفاظت کے نام پر انتہا پسندوں کے حملے خطرناک ہیں،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تعاون نہیں کیا گیا۔ وہ منگل کو یہاںپر یس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔اقوام… Continue 23reading بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تعاون نہیں کیا، زید رعد الحسین

آسٹریلیا میں کینگرو کی آبادی زیادہ ہونے کے بعد انھیں کھانے کا مشورہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

آسٹریلیا میں کینگرو کی آبادی زیادہ ہونے کے بعد انھیں کھانے کا مشورہ

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں زمینداروں اور ماحولیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جنگلی کینگروؤں کی تعداد بہت زیادہ ہوگئی ہے اور انھوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ کینگرو کے گوشت کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومتی اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ آسٹریلیا میں چار کروڑ 50 لاکھ کینگرو ہیں جو… Continue 23reading آسٹریلیا میں کینگرو کی آبادی زیادہ ہونے کے بعد انھیں کھانے کا مشورہ

پٹرول کے استعمال کا خاتمہ، چین کے اعلان نے عرب ممالک کے ہوش ہی اُڑادیئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

پٹرول کے استعمال کا خاتمہ، چین کے اعلان نے عرب ممالک کے ہوش ہی اُڑادیئے

بیجنگ(این این آئی)چین نے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حیران کن اعلان گذشتہ دنوں ایک تقریب کے دوران آئی ٹی اور صنعتوں کے نائب وزیر ڑن گیوبن کی جانب سے کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزارت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے… Continue 23reading پٹرول کے استعمال کا خاتمہ، چین کے اعلان نے عرب ممالک کے ہوش ہی اُڑادیئے

چین کا پیٹرول گاڑیوں پر پابندی کا فیصلہ، منصوبہ بندی شروع

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

چین کا پیٹرول گاڑیوں پر پابندی کا فیصلہ، منصوبہ بندی شروع

بیجنگ(این این آئی)چین نے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حیران کن اعلان گذشتہ دنوں ایک تقریب کے دوران آئی ٹی اور صنعتوں کے نائب وزیر ڑن گیوبن کی جانب سے کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزارت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے… Continue 23reading چین کا پیٹرول گاڑیوں پر پابندی کا فیصلہ، منصوبہ بندی شروع