پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

عراقی شیعہ کمانڈر کولبنان میں داخلے سے روکا جائے، سعد حریری

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

عراقی شیعہ کمانڈر کولبنان میں داخلے سے روکا جائے، سعد حریری

بیروت(این این آئی)لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے عراقی شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کے رہ نما ااورعصائب اہل الحق کے سربراہ قیس الخزعلی کی فوجی لباس میں جنوبی لبنان میں داخلے کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے خبردار کیا کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ عناصر کے ہمراہ قیس خزعلی کی… Continue 23reading عراقی شیعہ کمانڈر کولبنان میں داخلے سے روکا جائے، سعد حریری

اسرائیل القدس کو تسلیم کرانے کیلئے کون سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا،سب کچھ سامنے آگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

اسرائیل القدس کو تسلیم کرانے کیلئے کون سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا،سب کچھ سامنے آگیا

قاہرہ (این این آئی)فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے بعد اسرائیل دوسرے ملکوں پر القدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق قاہرہ میں فلسطینی سفارت… Continue 23reading اسرائیل القدس کو تسلیم کرانے کیلئے کون سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا،سب کچھ سامنے آگیا

مصر کے قبطی مسیح چرچ نے امریکی نائب صدر کی میزبانی سے انکار کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

مصر کے قبطی مسیح چرچ نے امریکی نائب صدر کی میزبانی سے انکار کردیا

قاہرہ (سی پی پی)مصر کے قبطی مسیحیوں کے چرچ نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کی میزبانی کرنے سے انکار کر دیا ہے،مصر کے خبررساں ادارے کے مطابق قبطی مسیحیوں کے نمائندہ چرچ نے امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے متنازعہ اعلان پر احتجاج کرنے کے لیے اس… Continue 23reading مصر کے قبطی مسیح چرچ نے امریکی نائب صدر کی میزبانی سے انکار کردیا

جرمنی میں انوکھی نیلامی، پورا گاؤں کتنے ڈالر میں فروخت ہوا،جان کر آپ حیران رہ جائینگے‎

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

جرمنی میں انوکھی نیلامی، پورا گاؤں کتنے ڈالر میں فروخت ہوا،جان کر آپ حیران رہ جائینگے‎

برلن(این این آئی)دنیا بھرمیں املاک کی نیلامی عام بات ہے مگر مشرقی جرمنی کے کیمونسٹ دور کا ایک گاؤں نیلام عام میں ایک لاکھ 65 ہزار ڈالر یعنی ایک کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی میں گاؤں کی انوکھی نیلامی ’کارھاوزن‘ نیلام گھر کی جانب سے برلن میں کی گئی۔الفینہ… Continue 23reading جرمنی میں انوکھی نیلامی، پورا گاؤں کتنے ڈالر میں فروخت ہوا،جان کر آپ حیران رہ جائینگے‎

سعودی ائیر لائنز کی پرواز امریکہ سے کیوں لوٹ آئی ،حکام نے تشویشناک وجہ بتادی،تمام مسافر محفوظ

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

سعودی ائیر لائنز کی پرواز امریکہ سے کیوں لوٹ آئی ،حکام نے تشویشناک وجہ بتادی،تمام مسافر محفوظ

جدہ (این این آئی)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کی نیویارک جانے والی ایک پرواز دوبارہ جدہ لوٹ آئی ۔مقامی میڈیا کے مطابق سعودی ائیر لائنز نے ایک بیان میں کہاکہ پروازکے دوران میںء پائیلٹ کو طیارے کی دْم میں کچھ گڑ بڑ کا شْبہ ہوا تھا۔اس لیے اس کے تحفظ کو یقینی بنانے کے… Continue 23reading سعودی ائیر لائنز کی پرواز امریکہ سے کیوں لوٹ آئی ،حکام نے تشویشناک وجہ بتادی،تمام مسافر محفوظ

امریکی نژادپاکستانی الطاف حسین ملک ہیوسٹین میں قتل

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

امریکی نژادپاکستانی الطاف حسین ملک ہیوسٹین میں قتل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نڑاد امریکی شہری الطاف حسین ملک کی لاش پولیس نے بر آمد کرلی ہے، وہ گزشتہ منگل سے لاپتہ تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہیوسٹن کے رہائشی پاکستانی نڑاد الطاف حسین ملک گزشتہ منگل کی رات اچانک لاپتہ ہو گیا تھا اس کی لاش مقامی پولیس نے… Continue 23reading امریکی نژادپاکستانی الطاف حسین ملک ہیوسٹین میں قتل

بڑا اسلامی ملک داعش سے مکمل طور پر آزاد ،حتمی اعلان کردیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

بڑا اسلامی ملک داعش سے مکمل طور پر آزاد ،حتمی اعلان کردیا گیا

بغداد/واشنگٹن(این این آئی)عراقی فورسز نے کہاہے کہ ملکی سر زمین کو دہشت گرد تنظیم داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا ہے۔وسری جانب عراقی حکام کی جانب سے داعش کو مکمل طور شکست دینے کے اعلان پر امریکا کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات… Continue 23reading بڑا اسلامی ملک داعش سے مکمل طور پر آزاد ،حتمی اعلان کردیا گیا

کیا سعودی عرب پر داغے گئے میزائل ایران نے حوثیوں کو فراہم کئے ،اقوام متحدہ حقیقت سامنے آیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

کیا سعودی عرب پر داغے گئے میزائل ایران نے حوثیوں کو فراہم کئے ،اقوام متحدہ حقیقت سامنے آیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر داغے جانے والے میزائلوں کی ساخت ایک جیسی ہے۔تاہم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک امریکہ اور سعودی عرب کی جانب سے کیے جانے والے دعوؤں کی تصدیق نہیں ہو… Continue 23reading کیا سعودی عرب پر داغے گئے میزائل ایران نے حوثیوں کو فراہم کئے ،اقوام متحدہ حقیقت سامنے آیا

عرب لیگ کا امریکا سے القدس پر فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

عرب لیگ کا امریکا سے القدس پر فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

قاہرہ (این این آئی)عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے امریکا سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور تل ابیب سے اس شہر میں اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے مشرق وسطیٰ کے پورے خطے میں تشدد میں اور اضافہ… Continue 23reading عرب لیگ کا امریکا سے القدس پر فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ