اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آخری صیہونی کے فلسطین سے نکالے جانے تک جہا د جا ری رہے گا ، حماس کا اعلان

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

آخری صیہونی کے فلسطین سے نکالے جانے تک جہا د جا ری رہے گا ، حماس کا اعلان

غزہ (آئی این پی )اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے پورے فلسطین کو غاصب صہیونیوں کے پنجہ استبداد سے آزاد کرنے کے لیے مسلح جہاد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطین پر قابض آخری صہیونی کے نکالے جانے تک مسلح مزاحمت جاری رہے گی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے… Continue 23reading آخری صیہونی کے فلسطین سے نکالے جانے تک جہا د جا ری رہے گا ، حماس کا اعلان

روہنگیا بحران ،مسلمانوں پر مظالم کی ذمہ دار آنگ سوچی سچ کا سامنا کرنے سے خوفزدہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا بحران ،مسلمانوں پر مظالم کی ذمہ دار آنگ سوچی سچ کا سامنا کرنے سے خوفزدہ

ینگون (آئی این پی )میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے حالیہ بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر ہونے والی تنقید کے بعد ملک کی رہنما آنگ سان سوچی نے سچ کاسامنا کرنے سے خوفزہ ہوکر آئندہ ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بدھ کو غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading روہنگیا بحران ،مسلمانوں پر مظالم کی ذمہ دار آنگ سوچی سچ کا سامنا کرنے سے خوفزدہ

پاکستان تعلقات معمول پر لانے کا خواہشمند نہیں ہے،بھارتی زہر افشانی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

پاکستان تعلقات معمول پر لانے کا خواہشمند نہیں ہے،بھارتی زہر افشانی

نئی دہلی(این این آئی)انتہا پسند بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ روہنگیا کے مہاجرین قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں،اس مسئلے پر آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے مسلسل سیزفائر کی خلاف ورزی کی جارہی ہے،پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا خواہشمند… Continue 23reading پاکستان تعلقات معمول پر لانے کا خواہشمند نہیں ہے،بھارتی زہر افشانی

امریکی سینیٹ میں سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امریکی سینیٹ میں سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ میں حکمران جماعت کے سربراہ نے آنگ سانگ سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مچ مکونیل نے کہا کہ برما میں ڈکٹیٹر شپ کے خاتمے کیلیے سوچی سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ۔ری پبلکن سینیٹر جان مکین اور ڈیموکریٹ سینیٹر رچرڈ ڈربن نے… Continue 23reading امریکی سینیٹ میں سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت

میانمار اپنا مسئلہ خود حل کرے، بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

میانمار اپنا مسئلہ خود حل کرے، بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد

ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہاہے کہ ڈھاکا حکومت روہنگیا بحران کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائی گی، بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق شیخ حسینہ نے کہاکہ ڈھاکا حکومت روہنگیا بحران کا معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائی گی، جو… Continue 23reading میانمار اپنا مسئلہ خود حل کرے، بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد

سربیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت درجنوں نوجوان اسکول داخل

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

سربیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت درجنوں نوجوان اسکول داخل

بلغراد(این این آئی)بلقان ریاستوں کی جانب سے اپنی اپنی قومی سرحدوں کی بندش کے بعد سربیا میں موجود سینکڑوں مہاجرین اب رک جانے والے تعلیمی سلسلے کی جانب دوبارہ لوٹ رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بلقان روٹ کہلانے والے راستے کی بندش کے بعد قریب چار ہزار تارکین وطن، جن میں اکثریت افغان اور پاکستانی باشندوں… Continue 23reading سربیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت درجنوں نوجوان اسکول داخل

امریکہ کو ایسا درد پہنچائینگے جو اس نے کبھی سہا نہیں ہوگا،شمالی کوریا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امریکہ کو ایسا درد پہنچائینگے جو اس نے کبھی سہا نہیں ہوگا،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (آئی این پی)شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے بعد امریکہ کو ایک نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کو ایسا درد پہنچائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہ سہا ہوگا، امریکہ سیاسی، معاشی اور عسکری محاذ آرائی’ کا راستہ اختیار کررہاہے ۔… Continue 23reading امریکہ کو ایسا درد پہنچائینگے جو اس نے کبھی سہا نہیں ہوگا،شمالی کوریا

روہنگیا کی اپنے گھروں کو خود جلانے کی تصاویر جعلی نکلیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا کی اپنے گھروں کو خود جلانے کی تصاویر جعلی نکلیں

ینگون(این این آئی)بین الاقوامی صحافیوں کو ان علاقوں میں لے جایا گیا جہاں روہنگیا باشندوں کے دیہات جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ وہاں وہی ہندو موجود تھے، جنہیں روہنگیا قرار دیتے ہوئے خود اپنے گھروں کو آگ لگانے کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھاجبکہ ابھی تک میانمار حکومت کا یہ موقف رہا ہے… Continue 23reading روہنگیا کی اپنے گھروں کو خود جلانے کی تصاویر جعلی نکلیں

امریکی سپریم کورٹ کا پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی بحال کرنے کا حکم دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امریکی سپریم کورٹ کا پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی بحال کرنے کا حکم دیدیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ کی سپریم کورٹ نے حکومت کو دنیا بھر سے آنے والے پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی بحال کرتے ہوئے صدارتی حکم نامے پر عمل درآمد کی اجازت دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو امریکہ کی سپریم کورٹ نے حکومت کو دنیا بھر سے آنے والے پناہ گزینوں… Continue 23reading امریکی سپریم کورٹ کا پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی بحال کرنے کا حکم دیدیا