2بچوں کی ماں26سالہ خاتون نکاح خواں مقرر
قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک فیملی کورٹ نے ملک کی جنوبی گورنری اسوان میں ایک 26 سالہ خاتون سمر محمد برکہ کو ’بنبان بحری بارو مرکز‘ کا نکاح خواں مقرر کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سمر محمد برکہ اگرچہ پہلی خاتون نکاح خواں نہیں تاہم وہ اس عہدے پر کام کرنے والی دیگر خواتین کی… Continue 23reading 2بچوں کی ماں26سالہ خاتون نکاح خواں مقرر