پاکستان پر الزامات کے بجائے افغانستان داخلی معاملات ٹھیک کرے ،آئی ایم ایف
واشنگٹن(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ طویل تنازعات، بیرونی امداد پرمکمل انحصار ٗمستقل سیاسی انتشار اور کرپشن کی وجہ سے افغانستان اقتصادی بحران سے نہیں نکل سکتا۔افغانستان کی معیشت سے متعلق ایک اعلامیے میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر نے واضح کیا کہ 2002 سے افغانستان نے بین… Continue 23reading پاکستان پر الزامات کے بجائے افغانستان داخلی معاملات ٹھیک کرے ،آئی ایم ایف







































