اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران ، شام میں برقی نظام بحال اور نئے بجلی گھر تعمیر کرے گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ایران ، شام میں برقی نظام بحال اور نئے بجلی گھر تعمیر کرے گا

دمشق /تہران (آئی این پی )ایران ، شام میں برقی نظام بحال اور نئے بجلی گھر تعمیر کرے گا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق شام کی حکومت نے ایران کی ایک کمپنی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت وہ جنگ سے تباہ حال شہر حلب کے لیے گیس سے چلنے والے پانچ… Continue 23reading ایران ، شام میں برقی نظام بحال اور نئے بجلی گھر تعمیر کرے گا

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے الحدیدہ پر حالیہ فضائی حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے الحدیدہ پر حالیہ فضائی حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی

قاہرہ(این این آئی)یمن کے بارے میں مشترکہ جائزہ ٹیم ( جے آئی اے ٹی) نے دو شہروں حدیدہ اور عدن پر سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کے فضائی حملوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشترکہ جائزہ ٹیم کے ترجمان منصور المنصور نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ 27 اگست… Continue 23reading مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے الحدیدہ پر حالیہ فضائی حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4 دہشتگرد جہنم رسید

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4 دہشتگرد جہنم رسید

انقرہ /بغداد(آئی این پی)شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی عراق کے علاقے زاپ میں ترک فضائیہ نے 4 مسلح دہشتگرد وں کو اس وقت ہلاک کیا جب وہ ایک حملے کی تیاری میں تھے۔ اس واقعے سے متعلق جنرل ہیڈ کوارٹر نے مطلع کیا… Continue 23reading شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4 دہشتگرد جہنم رسید

علامہ یوسف القرضاوی کانام بدستور انٹرپول کی ریڈ لسٹ میں شامل ہے، مصر

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

علامہ یوسف القرضاوی کانام بدستور انٹرپول کی ریڈ لسٹ میں شامل ہے، مصر

قاہرہ (این این آئی)مصر کی وزارت داخلہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے ، جن میں کہا گیا ہے کہ قطر میں مقیم مصری نڑاد عالم دین یوسف القرضاوی کا نام بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول نے مطلوب افراد کی فہرست میں سے خارج کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے اس بات کی… Continue 23reading علامہ یوسف القرضاوی کانام بدستور انٹرپول کی ریڈ لسٹ میں شامل ہے، مصر

ایران میں ہزاروں قیدیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ایران میں ہزاروں قیدیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ

جنیوا(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک مشترکہ بیان میں سنہ 1988ء میں ہزاروں ایرانی قیدیوں اور سیاسی کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے یہ مطالبہ… Continue 23reading ایران میں ہزاروں قیدیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ

وینزویلا کے صدر نے اپوزیشن کے ساتھ بات چیت پر رضا مندی ظاہر کردی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

وینزویلا کے صدر نے اپوزیشن کے ساتھ بات چیت پر رضا مندی ظاہر کردی

کراکس (آئی این پی )کئی ماہ سے سیاسی تعطلی کے شکار جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مادورو نے گزشتہ شب کہا کہ ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے یہ مذاکرات پڑوسی… Continue 23reading وینزویلا کے صدر نے اپوزیشن کے ساتھ بات چیت پر رضا مندی ظاہر کردی

امریکہ شمالی کوریا کو الگ تھلگ کرنے کا سلسلہ روک دے، چینی میڈیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امریکہ شمالی کوریا کو الگ تھلگ کرنے کا سلسلہ روک دے، چینی میڈیا

بیجنگ(این این آئی)چین کے میڈیا نے زوردیا ہے کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ شمالی کوریا کو الگ تھلگ کرنے کا سلسلہ روک کر مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔ یہ بات چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے ایک اداریے میں کہی گئی ۔ اس اداریے کے مطابق تمام کوششوں کا مقصد فریقین کو مذاکرات… Continue 23reading امریکہ شمالی کوریا کو الگ تھلگ کرنے کا سلسلہ روک دے، چینی میڈیا

یمنی ملیشیا کی جانب سے المحویت صوبے میں بچوں کی جبری بھرتی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

یمنی ملیشیا کی جانب سے المحویت صوبے میں بچوں کی جبری بھرتی

صنعاء(این این آئی)یمن میں باغی حوثی ملیشیا نے اپنے زیرِ قبضہ شمالی صوبے المحویت میں بچوں کو جبری طور پر بھرتی کرنے کی مہم شروع کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی ذرائع نے اس امر کی تصدیق کی کہ المحویت صوبے میں باغی ملیشیا کی قیادت نے مختلف ضلعوں سے مطالبہ کیا کہ محاذوں پر لڑائی… Continue 23reading یمنی ملیشیا کی جانب سے المحویت صوبے میں بچوں کی جبری بھرتی

بنگلہ دیش میں روہنگیا کیلئے وسیع تر امدادی سرگرمیاں درکار ہیں،اقوام متحدہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

بنگلہ دیش میں روہنگیا کیلئے وسیع تر امدادی سرگرمیاں درکار ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پناہکیلئے میانمار سے فرار ہو کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی اداروں کو اپنی سرگرمیاں وسیع پیمانے پر بڑھانا ہوں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بیان اقوام متحدہ کے ایک سینئر اہلکار نے بدھ کی صبح دیا ہے۔ اقوام متحدہ… Continue 23reading بنگلہ دیش میں روہنگیا کیلئے وسیع تر امدادی سرگرمیاں درکار ہیں،اقوام متحدہ