عالمی برادری ترقی پذیر ممالک کا احترام کرے، چینی صدر
بیجنگ (این این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ممالک میں انسانی حقوق کے حوالے سے لوگوں کی خواہشات کا احترام کرے۔ انسانی حقوق کا تحفظ ضرور کیا جانا چاہئے لیکن یہ خصوصی قومی روایات اور عوام کی ضروریات کی روشنی میں کیا… Continue 23reading عالمی برادری ترقی پذیر ممالک کا احترام کرے، چینی صدر







































