پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں دکھایا جانیوالا غلافِ کعبہ اصلی ہے یا نقلی ہے،کیاانکے پاس نبی کریم ؐکی قبر کی اصلی چادر بھی موجود ہے ؟غلاف کعبہ فیکٹری نے وضاحت کردی

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی) غلاف کعبہ فیکٹری نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی چادراور غلاف کعبہ کے نمونوں سے متعلق برطانوی دعوؤں کی تردید کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیکٹری کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد باجودہ نے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ برطانوی ویب سائٹ پر جو دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انکے پاس اصلی غلاف کعبہ کے نمونے ہیں اور غلا ف کعبہ فیکٹری انکی توثیق کئے ہوئے ہے۔

اسی طرح انکا یہ دعویٰ کہ انکے پاس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی اصلی چادر بھی موجود ہے۔ سراسر غلط ہے۔ حقیقت سے اس دعوے کا کوئی تعلق نہیں۔ مذکورہ غلاف اور چادر دونوں نقلی ہیں۔ فیکٹری نے نہ غلاف کعبہ کی تصدیق کی ہے اور نہ ہی قبرکی چادر سے متعلق کوئی بات کہی ۔ فیکٹری کی ذمہ داری غلاف کعبہ تیار کرنے او راسے خانہ کعبہ پر چڑھانے کے بعد ختم ہوجاتی ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…