پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شمالی کوریا نے جوہری آلات او رمیزائل ٹیکنالوجی کس اہم ترین ملک سے حاصل کی؟ جرمن خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمن انٹیلی جنس سروس (بی ایف وی) کے چیف نے کہاہے کہ شمالی کوریا نے جدید جوہری آلات کے حصول کی خاطر برلن میں واقع اپنے سفارتخانے کو استعمال کیاہے ، شمالی کوریا نے اس ٹیکنالوجی کو بظاہر اپنے میزائل اور جوہری پروگرام کے لیے حاصل کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی داخلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ہنس گیورگ مآسین نے کہا کہ کمیونسٹ ملک شمالی کوریا نے برلن میں واقع اپنے سفارتخانے کو

استعمال کرتے ہوئے اعلیٰ اور جدید ٹیکنالوجی حاصل کی اور بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شمالی کوریانے اس ٹیکنالوجی کو اپنے میزائل اور جوہری پروگرام میں استعمال بھی کیاالبتہ مآسین نے یہ نہیں بتایا کہ برلن کے سفارتخانے کو استعمال کرتے ہوئے شمالی کوریا نے جو ٹیکنالوجی حاصل کی ہے، وہ کس نوعیت کی ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کہا کہ ان میں کچھ ایسے جدید آلات شامل ہیں، جو میزائل اور جوہری پروگرام میں استعمال کیے جا سکتے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…