پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آنگ سان سوچی اگلے ہفتے قوم سے خطاب کریں گی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

آنگ سان سوچی اگلے ہفتے قوم سے خطاب کریں گی

ینگون(این این آئی)میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی ریاست رخائن کی صورتحال پر اگلے ہفتے قوم سے خطاب کریں گی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان حکومت میانمارنے ایک بیان میں کہاکہ آنگ سان سوچی اگلے ہفتے قوم سے رخائن میں جاری صورتحال پر خطاب کرینگی۔کہا جارہا ہے کہ وہ اس خطاب میں بدھ ملیشیا… Continue 23reading آنگ سان سوچی اگلے ہفتے قوم سے خطاب کریں گی

ملک بدر کیے گئے افغان مہاجر جرائم میں ملوث تھے، جرمنی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ملک بدر کیے گئے افغان مہاجر جرائم میں ملوث تھے، جرمنی

برلن(این این آئی)جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ نے کہاہے کہ گزشتہ شب خصوصی پرواز کے ذریعے جرمنی سے ملک بدر کر کے واپس کابل بھیجے گئے افغان تارکین وطن سنجیدہ نوعیت کے جرائم میں ملوث تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے ان افغان باشندوں کی ملک بدری کے فیصلے… Continue 23reading ملک بدر کیے گئے افغان مہاجر جرائم میں ملوث تھے، جرمنی

امریکا نے مزید چار ممالک کے شہریوں کو ویزے روک دئیے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

امریکا نے مزید چار ممالک کے شہریوں کو ویزے روک دئیے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے مزید چار ممالک کمبوڈیا، اریٹیریا، کینیا اور سیرالیون کے شہریوں کو امریکی ویزوں کا اجراء روک دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ پابندی اس وقت لگائی گئی جب ان ملکوں نے امریکا سے اپنے بعض شہریوں کو جنہیں امریکا نکالنا چاہتا ہے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading امریکا نے مزید چار ممالک کے شہریوں کو ویزے روک دئیے

الجزائرمیں جماعت احمدیہ کے سربراہ کو توہین اسلام کے جرم میں سزا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

الجزائرمیں جماعت احمدیہ کے سربراہ کو توہین اسلام کے جرم میں سزا

الجیریا(این این آئی)شمالی افریقہ کی عرب مسلم ریاست الجزائر کی ایک عدالت نے ملک میں جماعت احمدیہ کے سربراہ کو ’توہین اسلام‘ کے جرم میں چھ ماہ کی معطل سزائے قید سنا دی ہے۔ الجزائر میں احمدیہ برادری کے ارکان کی تعداد قریب دو ہزار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس عرب ریاست میں احمدیہ برادری کے… Continue 23reading الجزائرمیں جماعت احمدیہ کے سربراہ کو توہین اسلام کے جرم میں سزا

واشنگٹن کے اسکول میں فائرنگ،طالب علم ہلاک

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

واشنگٹن کے اسکول میں فائرنگ،طالب علم ہلاک

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن میں فری مین ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا جب کہ واقعے… Continue 23reading واشنگٹن کے اسکول میں فائرنگ،طالب علم ہلاک

سوئٹزر لینڈ میں برقعے پر پابندی کیلئے دستخطی مہم مکمل

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

سوئٹزر لینڈ میں برقعے پر پابندی کیلئے دستخطی مہم مکمل

برن(این این آئی)سوئٹزرلینڈ میں برقعے پر پابندی کیلئے مارچ 2016 سے شروع کی جانے والی دستخطی مہم مکمل ہوگئی ہے،جس کے بعد اب ریفرنڈم ہوسکے گا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ووب مین نامی شخص اس مہم کی سرپرستی کررہا تھا اور یہ مہم مقررہ وقت سے 2 روز قبل ہی مکمل ہوچکی ہے۔سوئس حکام… Continue 23reading سوئٹزر لینڈ میں برقعے پر پابندی کیلئے دستخطی مہم مکمل

سعودی قیادت کے فون نمبر قطرکے پاس ، جب چاہیں رابطہ کریں،سعودی سفیر

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

سعودی قیادت کے فون نمبر قطرکے پاس ، جب چاہیں رابطہ کریں،سعودی سفیر

قاہرہ(این این آئی)مصر میں سعودی عرب کے سفیر اور عرب لیگ میں مملکت کے مستقل مندوب احمد قطان نے کہا ہے کہ قطر کا یہ دعویٰ قطعا بے بنیاد ہے کہ سعودی عرب اس کے خلاف سازش کررہا ہے۔ قطر جیسے معمولی حجم کے ملک کے خلاف سعودی عرب کی سازش کیسے ہوسکتی ہے۔ ریاض… Continue 23reading سعودی قیادت کے فون نمبر قطرکے پاس ، جب چاہیں رابطہ کریں،سعودی سفیر

ترکی خود کو یورپی یونین سے دور کر رہا ہے،صدریورپی کمیشن

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ترکی خود کو یورپی یونین سے دور کر رہا ہے،صدریورپی کمیشن

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن کے سربراہ ڑاں کلودینکر نے کہا ہے کہ ترکی خود کو یورپی یونین سے دور کرتا جا رہا ہے اور وہ کم از کم مستقبل قریب میں ترکی کو اس بلاک کا رکن بنتے ہوئے نہیں دیکھ رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ینکر نے یہ بیان یورپی پارلیمان سے اپنے اسٹیٹ آف دا… Continue 23reading ترکی خود کو یورپی یونین سے دور کر رہا ہے،صدریورپی کمیشن

ملائیشیا،کوالا لمپور کے اسکول میں آتشزدگی سے 23طلباء اوردووارڈن جاں بحق

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ملائیشیا،کوالا لمپور کے اسکول میں آتشزدگی سے 23طلباء اوردووارڈن جاں بحق

کوالالمپور(این این آئی)ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلبا سمیت 25افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ صبح سویرے دینی درس گاہ دارالقرآن اتفاقیہ میں لگی۔ ملائشین حکام کا کہنا تھا کہ مرنے والوں میں 23 طلباء اور 2 وارڈن شامل ہیں ۔ریسکیو عملے کے مطابق آگ لگنے کا… Continue 23reading ملائیشیا،کوالا لمپور کے اسکول میں آتشزدگی سے 23طلباء اوردووارڈن جاں بحق