پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حوثی باغیوں نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہرمکہ کوبھی نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

حوثی باغیوں نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہرمکہ کوبھی نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا

صنعاء (آئی این پی)یمن میں حوثی باغیوں نے دھمکی دی ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات پر میزائل داغیں گے اور بحیرہ احمر میں سعودی ٹینکرز کو نشانہ بنائیں گے، ریاض ، مکہ اور یو اے ای ہماری رینج میں ہیں،وہ کمپنیاں جو متحدہ عرب امارات میں ہیں یا جنھوں نے سرمایہ کاری کی ہوئی… Continue 23reading حوثی باغیوں نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہرمکہ کوبھی نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس یہ کس شخص کی وہیل چئیر چلا رہے ہیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس یہ کس شخص کی وہیل چئیر چلا رہے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس کی مسجد الحرام میں ایک معذور کی وہیل چئیر چلاتے ہوئے لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس جو کہ تمام عالم اسلام کے نزدیک انتہائی معزز اور ایک مثالی نمونے کی حیثیت سے دیکھے جاتے ہیں۔جب ایسی… Continue 23reading امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس یہ کس شخص کی وہیل چئیر چلا رہے ہیں

’’چین کو گھیرنے کیلئے امریکی افواج کی میانمار روانگی‘‘

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

’’چین کو گھیرنے کیلئے امریکی افواج کی میانمار روانگی‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روہنگیا مسلمانوں پر بڑھتے مظالم کے بعد اس بات کا امکان پیدا ہو رہا ہے کہ رخائن عسکریت پسند تنظیموں کا نیا گڑھ بن سکتا ہے تاہم اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ صورتحال امریکہ اور یورپی کےلئے فائدہ مند اور چین کیلئے نقصان دہ ہو گی۔ روزنامہ امت کی ایک رپورٹ کے… Continue 23reading ’’چین کو گھیرنے کیلئے امریکی افواج کی میانمار روانگی‘‘

بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوششیں جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوششیں جاری

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازشیں جاری ہیں، نریندر مودی 17ستمبر کو دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے۔بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے حکم دیا تھا کہ بھارتی دریائوں سے پاکستان جانے والا اضافی پانی ملک میں زمین سیراب کرنے پر استعمال کیا… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوششیں جاری

شمالی کوریا نے ایک بار پھر کس بڑے ملک پر میزائل چلا دیا، صورتحال کشیدہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

شمالی کوریا نے ایک بار پھر کس بڑے ملک پر میزائل چلا دیا، صورتحال کشیدہ

پیونگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے دارالحکومت پیانگ یانگ سے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرا۔گذشتہ ماہ کے اواخر میں بھی اس نے اسی طرح کا ایک اشتعال انگیز قدم اٹھایا تھا اور یہ ایسا دوسرا واقعہ ہے۔جاپان اور جنوبی کوریا کی حکومتوں کا کہنا ہے… Continue 23reading شمالی کوریا نے ایک بار پھر کس بڑے ملک پر میزائل چلا دیا، صورتحال کشیدہ

چین ،تیل سمگل کرنیوالے گروہ کے 99افراد گرفتار

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

چین ،تیل سمگل کرنیوالے گروہ کے 99افراد گرفتار

فزہو (آئی این پی)مشرقی چین کے صوبہ فوجیان میں چھاپہ مار کر پولیس نے تیل سمگل کرنیوالے گروہ کے 99مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے قبضے سے 1700ٹن سمگل شدہ تیل برآمد کرلیا ہے۔صوبائی سرحدی پولیس نے گذشتہ روز بتایاکہ سمگلنگ کے اس نیٹ ورک میں چار گینگ ملوث تھے جو… Continue 23reading چین ،تیل سمگل کرنیوالے گروہ کے 99افراد گرفتار

’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ سنگاپور میں پہلی خاتون مسلم صدر منتخب

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ سنگاپور میں پہلی خاتون مسلم صدر منتخب

سنگاپور(آئی این پی )سنگاپور کی پہلی مسلم خاتون صدر نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود حلف اٹھا لیا،حلیمہ یعقوب کو بغیر ووٹ حاصل کیے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور کی مالے مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی… Continue 23reading ’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ سنگاپور میں پہلی خاتون مسلم صدر منتخب

بڑی جنگ کی تیاریاں، چین نے پاکستان کے ساتھ ملکر دشمنوں کو واضح پیغام دیدیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

بڑی جنگ کی تیاریاں، چین نے پاکستان کے ساتھ ملکر دشمنوں کو واضح پیغام دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)چین کے کورلا ائیر بیس پر پاک فضائیہ اور چینی فضا کی مشترکہ ہوائی مشق ’’شاہین۔VI‘‘ بھر پور طریقے سے جاری ہے۔ پاک فضائیہ کا دستہ پائلٹس، ائیر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے پر مشتمل ہے۔ اس مشق میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر، میراج اور ایف سیون پی… Continue 23reading بڑی جنگ کی تیاریاں، چین نے پاکستان کے ساتھ ملکر دشمنوں کو واضح پیغام دیدیا

2ایٹمی حملے برداشت کرنیوالے جاپان پر ایک اور ایٹمی حملہ،انتہائی تشویشناک خبر آگئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

2ایٹمی حملے برداشت کرنیوالے جاپان پر ایک اور ایٹمی حملہ،انتہائی تشویشناک خبر آگئی

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد کی حمایت کرنے پر جاپان کو ڈبو دیں گے ٗ امریکا کو راکھ اور اندھیرے میں بدل دیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی ایشیا پیسیفک امن کمیٹی نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی… Continue 23reading 2ایٹمی حملے برداشت کرنیوالے جاپان پر ایک اور ایٹمی حملہ،انتہائی تشویشناک خبر آگئی