پاسدرانِ انقلاب پر پابندی کا منہ توڑ جواب دیں گے: ایران
تہرا ن (آن لائن)ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاسدرانِ انقلاب کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تو ایران اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔ایران کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے موقعے پر سامنے آیا ہے جب اس بات کا امکان ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading پاسدرانِ انقلاب پر پابندی کا منہ توڑ جواب دیں گے: ایران