سعودی مشیر تجارت وسرمایہ کاری کوزنانہ فیشن شومیں شرکت بھاری پڑ گئی،شاہ سلمان نے بڑا حکم جاری کردیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے وزارت تجارت وسرمایہ کاری کے مشیر ڈاکٹر غسان بن احمد السلیمان کو منصب سے سبکدوش کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر غسان کو چھوٹے اور درمیانے درجے کی انٹرپرائزر جنرل اتھارٹی کے گورنر کے عہدے سے بھی… Continue 23reading سعودی مشیر تجارت وسرمایہ کاری کوزنانہ فیشن شومیں شرکت بھاری پڑ گئی،شاہ سلمان نے بڑا حکم جاری کردیا