اسرائیل جانے کے لیے بھارت کو فضائی حدود استعمال کی اجازت نہیں دی،سعودیہ
نئی دہلی/ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے بھارت فضائی کمپنی کے طیاروں کو مملکت کی سر زمین کے اوپر سے گزر کر اسرائیل تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سعودی شہری ہوابازی اتھارٹی کے ترجمان نے اس حوالے سے ایک رپورٹ کی سختی سے تردید کی اور واضح کیا کہ… Continue 23reading اسرائیل جانے کے لیے بھارت کو فضائی حدود استعمال کی اجازت نہیں دی،سعودیہ











































