اوباما نے ایران کو جو پیسے دیے وہ دہشتگردی میں استعمال ہوئے، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے سال کے آغاز سے ہی پاکستان اور ایران کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے، ایران کے حوالے سے نئے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ اوباما انتظامیہ نے تہران کو احمقوں کی طرح جو پیسے دیے وہ دہشت گردی میں استعمال ہوئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ… Continue 23reading اوباما نے ایران کو جو پیسے دیے وہ دہشتگردی میں استعمال ہوئے، ٹرمپ







































