تاج محل مغل لٹیروں کی نشانی ہے، بی جے پی رہنما
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ایک سینئیر رہنما سوم سنگیت نے کہا ہے کہ انڈیا کی تاریخ میں تاج محل کی کوئی جگہ نہیں ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بی جے پی کے رہنماء نے کہا کہ تاج محل کی عمارت کو ایک ایسے بادشاہ نے بنوایا ہے جس… Continue 23reading تاج محل مغل لٹیروں کی نشانی ہے، بی جے پی رہنما