امریکی عدالت نے سفری پابندی کے صدارتی حکم نامے کو معطل کردیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سفری پابندی کے حکم نامے کو معطل کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہوائی میں مسلم ایسوسی ایشن آف ہوائی اور دیگر افراد کی جانب سے دائر درخواست پر وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے6 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں… Continue 23reading امریکی عدالت نے سفری پابندی کے صدارتی حکم نامے کو معطل کردیا