غیر ملکی تارکین وطن کو سفر،روزگار،رہائش دینے والے سعودی شہریوں کیلئے سزاؤں کا اعلان
ریاض (سی پی پی ) غیر ملکیوں سے پاک ریاست مہم کی وجہ سے سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالے تارکین وطن کی مدد کرنے والوں کیلئے سزاؤں کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری… Continue 23reading غیر ملکی تارکین وطن کو سفر،روزگار،رہائش دینے والے سعودی شہریوں کیلئے سزاؤں کا اعلان







































