انا للہ و انا الیہ راجعون عالم اسلام کی اہم شخصیت انتقال کر گئی
جدہ (این این آئی)شاہ فیصل عالمی ایوارڈ یافتہ ہند نڑاد سعودی محدث مولانا مصطفیٰ اعظمی کا 87برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ ریاض کی مشہور مسجد الراجحی میں ادا کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں حدیث کے پہلے استاد تھے۔ وہ کمپیوٹر کو حدیث کا خادم بنانے… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون عالم اسلام کی اہم شخصیت انتقال کر گئی







































