مسجد نبوی کے قریب خودکش دھماکے میں شریک مقامی شہری پر مقدمے کی سماعت شروع ،ملزم کون ہے اور کیا کرتارہا؟حیرت انگیزانکشافات
ریاض(آئی این پی)مسجد نبوی شریف کے قریب خودکش دھماکے میں شریک مقامی شہری پر مقدمے کی سماعت شروع کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم سعودی شہری ہے اور یونیورسٹی کا طالب علم ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے فرد جرم عائد کر کے اس پر “حد حرابہ”نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پبلک پراسیکیوٹر نے… Continue 23reading مسجد نبوی کے قریب خودکش دھماکے میں شریک مقامی شہری پر مقدمے کی سماعت شروع ،ملزم کون ہے اور کیا کرتارہا؟حیرت انگیزانکشافات











































