اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

بھارت انٹیلی جنس بیورو کے عہدیدار کی سڑک کنارے لاش برآمد

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان میں انٹیلی جنس بیورو کا ایک عہدیدار سڑک کنارے مرد پایا گیا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع جھالاوار میں ایک

انٹیلی جنس بیورو کے عہدیدار کی سڑک کنارے لاش ملی ہے جس کی شناخت جیتان پراکیش کے طور پر ہوئی ہے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کرکے ورثا کے حوالے کردی گئی ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…