بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب :غیر ملکیوں کے ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

سعودی عرب :غیر ملکیوں کے ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد

ریاض ( آن لائن ) سعودی شہر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں ٹیکسی صرف سعودی شہری ہی چلا سکیں گے۔سعودی اخبار کے مطابق انہوں جدہ گورنر ہاؤس میں نائب وزیر محنت کی موجودگی میں ملازمتوں کی سعودائزیشن کے پروگرام کا افتتاح کیا۔شہزادہ عبداللہ… Continue 23reading سعودی عرب :غیر ملکیوں کے ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے ری فیول گاڑی ٹکراگئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے ری فیول گاڑی ٹکراگئی

ٹورنٹو(آن لائن) کینیڈا کے ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے تیل بھرنے والی گاڑی ٹکراگئی جس کے باعث طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔ترجمان قومی فضائی کمپنی مشہود تاجور کے مطابق ٹورنٹوسے لاہور روانگی کے لیے ایئرپورٹ پرطیارے میں تیل بھرنے کے دوران ری فیول گاڑی جہاز کے انجن سے ٹکراگئی۔ گاڑی کی… Continue 23reading ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے ری فیول گاڑی ٹکراگئی

خانہ کعبہ کے غلاف پر کوئی ’’گولی‘‘اور آگ اثر نہیں کر سکتی کیونکہ ۔۔۔ایسی وجہ جو شایدآج تک بہت سے لوگوں کو معلوم نہ تھی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

خانہ کعبہ کے غلاف پر کوئی ’’گولی‘‘اور آگ اثر نہیں کر سکتی کیونکہ ۔۔۔ایسی وجہ جو شایدآج تک بہت سے لوگوں کو معلوم نہ تھی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ مکرمہ کی ام القری یونی ورسٹی میں ماہرین کی ایک ٹیم غلافِ کعبہ یعنی کِسوہ میں آرامڈ فائبر “Kevlar” کو شامل کرنے پر غور کر رہی ہے تا کہ کعبے کا غلاف شدید گرمی میں بلند درجہ حرارت ، پھٹ جانے اور بھاری بوجھ کے امکانات کو برداشت کر سکے۔امورِ حرمین شریفین… Continue 23reading خانہ کعبہ کے غلاف پر کوئی ’’گولی‘‘اور آگ اثر نہیں کر سکتی کیونکہ ۔۔۔ایسی وجہ جو شایدآج تک بہت سے لوگوں کو معلوم نہ تھی

ایران ،القاعدہ گٹھ جوڑ کا پردہ عنقریب چاک کیا جا ئے گا ،سی آئی اے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ایران ،القاعدہ گٹھ جوڑ کا پردہ عنقریب چاک کیا جا ئے گا ،سی آئی اے

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ’سی آئی اے‘ کے چیف مائک پاؤمپے نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ’ سی آئی اے‘ عنقریب القاعدہ اور ایران کے باہمی گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کرے گی۔ واشنگٹن… Continue 23reading ایران ،القاعدہ گٹھ جوڑ کا پردہ عنقریب چاک کیا جا ئے گا ،سی آئی اے

شاہ سلمان کا اچانک بڑا فیصلہ ،سعودی عرب جانے سے پہلے پاکستانیوں کو اب یہ کام لازمی کرنا ہوگا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

شاہ سلمان کا اچانک بڑا فیصلہ ،سعودی عرب جانے سے پہلے پاکستانیوں کو اب یہ کام لازمی کرنا ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت  نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے31 اکتوبر 2017 سے پاسپورٹ جمع کرانے سے قبل بائیو میٹرک کرانا لازم قرار دے دیا ۔اس ضمن میں یکم جنوری 2018 تک چھوٹ تھی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق  گزشتہ روز سعودی سفارتخانہ کی جانب سے اچانک سر کلر جاری کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading شاہ سلمان کا اچانک بڑا فیصلہ ،سعودی عرب جانے سے پہلے پاکستانیوں کو اب یہ کام لازمی کرنا ہوگا

ہمسایہ ملک کے انٹرنیشنل فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ہمسایہ ملک کے انٹرنیشنل فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ

کابل (آئی این پی ) افغانستان کے دارالحکومت میں کابل میں ایک بار پھر انٹرنیشنل فوجی ہیڈ کوارٹر پر راکٹوں سے حملہ ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق کابل ایک بار پھر دہشت گردی کا شکار ہو گیا ہے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے انٹرنیشنل فوجی… Continue 23reading ہمسایہ ملک کے انٹرنیشنل فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ

ایک برس میں آلودگی 90 لاکھ جانوں کو نگل گئی ،۔طبّی جرید ہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ایک برس میں آلودگی 90 لاکھ جانوں کو نگل گئی ،۔طبّی جرید ہ

نیویارک(آن لائن)طبّی جریدے دی لینسنٹ کی رپورٹ کے مطابق سنہ 2015 میں دنیا میں 90 لاکھ افراد کی ہلاکت کی وجہ آلودگی تھی۔رپورٹ کے یہ نتائج دو سالہ منصوبے سے اخذ کیے گئے ہیں جبکہ ہلاکتیں زیادہ تر کم متوسط اور کم آمدن والے مالک میں ہوئیں۔یہ وہ ممالک ہیں جہاں ایک چوتھائی اموات کی… Continue 23reading ایک برس میں آلودگی 90 لاکھ جانوں کو نگل گئی ،۔طبّی جرید ہ

امریکہ نے پاک افغان نمائندہ خصوصی کی ٹیم تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

امریکہ نے پاک افغان نمائندہ خصوصی کی ٹیم تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکہ نے افغانستان میں مفاہمتی عمل کو فروغ دینے والے پاک افغان نمائندہ خصوصی کی ٹیم کو تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا جبکہ سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے نمائندہ خصوصی یا مستقل وزیر کی اشد ضرورت ہے، غیر مستقل ملازمین اور… Continue 23reading امریکہ نے پاک افغان نمائندہ خصوصی کی ٹیم تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا

بھارت سے ہاتھ ملا نے کے بعداب امریکہ ’’ہاتھ‘‘ملتا رہ گیا،پاکستان اورچین کی’’چال‘‘پرامریکی چکراکر رہ گئے،بھارتی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

بھارت سے ہاتھ ملا نے کے بعداب امریکہ ’’ہاتھ‘‘ملتا رہ گیا،پاکستان اورچین کی’’چال‘‘پرامریکی چکراکر رہ گئے،بھارتی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ جنوبی ایشیا کی پالیسی پر مواد کی کمی کا شکار ہے، امریکی انتظامیہ پالیسی پر مختلف نظریات کا شکار ہے، امریکہ افغانستان پالیسی پر بھی تذبذب کا شکار ہے، چین کے بڑھتے اثرو ررسوخ کو روکنے کے لئے امریکہ بھارت کی جانب جھکاؤ میں بھی مخمصے میں مبتلا دکھائی دیتا ہے۔… Continue 23reading بھارت سے ہاتھ ملا نے کے بعداب امریکہ ’’ہاتھ‘‘ملتا رہ گیا،پاکستان اورچین کی’’چال‘‘پرامریکی چکراکر رہ گئے،بھارتی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات