اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

151 سال بعد انوکھا ترین دن پھرقریب آگیا،اس دن ایسا کیا ہوگا جو اس کے بعد2028میں ہی ہوسکے گا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی اور مشرقی ایشیا، انڈونیشیا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی حصوں میں چاند کا دلکش نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔ مغربی ایشیا، برِصغیر پاک و ہند، مشرقِ وسطیٰ اور مشرقی یورپ میں جب چاند طلوع ہو گا تو گرہن شروع ہو چکا ہو گا۔ 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہو گا۔ یہ مکمل گرہن ہو گا اور یہ مہینے کے دوسرے پورے چاند کے ساتھ نظر آئے گا، جسے عام طور پر بلیو مون یا نیلا چاند بھی کہا جاتا ہے۔

اس طرح کا نظارہ گذشتہ 151 سال میں نظر نہیں آیا ہے۔یہ گرہن آدھی رات کو لگے گا اور بحرِ اوقیانوس اس وقت چاند کی سمت ہو گا۔ وسطی اور مشرقی ایشیا، انڈونیشیا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی حصوں میں چاند کا دلکش نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔ مغربی ایشیا، برِصغیر پاک و ہند، مشرقِ وسطیٰ اور مشرقی یورپ میں جب چاند طلوع ہو گا تو گرہن شروع ہو چکا ہو گا۔الاسکا، ہوائی اور شمال مغربی کینیڈا میں یہ گرہن شروع سے آخر تک دیکھا جا سکتا ہے۔اس سال کے بعد اگلی مرتبہ ایسا 31 دسمبر 2028 کو ہو گا اور اس کے بعد 2037 کو۔ یہ دونوں گرہن مکمل ہوں گے۔ 2017 سے پہلے چاند کا آٹھ فیصد جزوی گرہن 31 دسمبر 2009 کو لگا تھا لیکن بلیو مون کا مکمل گرہن آخری مرتبہ 31 مارچ 1866 کو لگا تھا۔اس حساب سے بلیو مون کا مکمل گرہن 151 برسوں میں پہلی مرتبہ لگ رہا ہے۔سپیس ڈاٹ کام سائٹ کے مطابق اس گرہن کو دیکھنے کے لیے سب سے بہتر جگہ مشرقی ایشیا، انڈونیشیا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ہے۔  وسطی اور مشرقی ایشیا، انڈونیشیا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی حصوں میں چاند کا دلکش نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔ مغربی ایشیا، برِصغیر پاک و ہند، مشرقِ وسطیٰ اور مشرقی یورپ میں جب چاند طلوع ہو گا تو گرہن شروع ہو چکا ہو گا۔ 2018 کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہو گا۔ یہ مکمل گرہن ہو گا اور یہ مہینے کے دوسرے پورے چاند کے ساتھ نظر آئے گا،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…