بھارت میں سیلفی کے شوق نے ماں، بیٹا اور بیٹی کی جان لے لی
نئی دہلی(این این آئی) سیلفی لینا کافی دلچسپ مشغلہ بنتا جارہا ہے لیکن کبھی کبھی یہ مہلک بھی ثابت ہوتا ہے۔ سیلفی کی دیوانگی میں لوگ کبھی کبھی موت کے منہ میں بھی چلے جاتے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اڈیشہ کے راگھاڑہ ضلع میں ایک 30سالہ خاتون اور اس کے 5سالہ بیٹے کی… Continue 23reading بھارت میں سیلفی کے شوق نے ماں، بیٹا اور بیٹی کی جان لے لی











































