پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا کا اپنے شہریوں کو کردستان میں ریفرینڈم کے دورا ن ممکنہ بد امنی پر انتباہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

امریکا کا اپنے شہریوں کو کردستان میں ریفرینڈم کے دورا ن ممکنہ بد امنی پر انتباہ

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ خود مختار کردستان میں سوموار کو ہونے والے آزادی ریفرینڈم کے دوران بد امنی کے واقعات رو نما ہوسکتے ہیں۔اس لیے وہ ان علاقوں میں سفر سے گریز کریں۔غیرملکی خبررسا ںادارے کے مطابق سفارت خانے نے اایک… Continue 23reading امریکا کا اپنے شہریوں کو کردستان میں ریفرینڈم کے دورا ن ممکنہ بد امنی پر انتباہ

مصر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی وزنی ترین خاتون ایمان سے متعلق افسوسناک خبر۔۔گھر میں صف ماتم

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

مصر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی وزنی ترین خاتون ایمان سے متعلق افسوسناک خبر۔۔گھر میں صف ماتم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے وزنی ترین مصری خاتون انتقال کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے وزنی ترین خاتون ایمان عبدالعطی انتقال کر گئی ہیں ہیں۔ وہ متحدہ عرب امارات کے برجیل ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 20ڈاکٹرز ان کا معائنہ… Continue 23reading مصر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی وزنی ترین خاتون ایمان سے متعلق افسوسناک خبر۔۔گھر میں صف ماتم

امریکہ شمالی کوریا سے کبھی بھی پنگا نہیں لے گا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کے پاس ایسی چیز ہے کہ۔۔!!! روس نے ایسی بات کر دی کہ امریکہ کو چپ لگ گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

امریکہ شمالی کوریا سے کبھی بھی پنگا نہیں لے گا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کے پاس ایسی چیز ہے کہ۔۔!!! روس نے ایسی بات کر دی کہ امریکہ کو چپ لگ گئی

ماسکو،نیو یارک (این این آئی،آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ امریکا کسی طور پیونگ یانگ کے خلاف جارحانہ کارروائی نہیں کرے گا کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس جوہری بم ہیں۔روسی چینل کو دیے گئے انٹریو میں انہوں نے کہا کہ میں شمالی کوریا کا دفاع کرنے… Continue 23reading امریکہ شمالی کوریا سے کبھی بھی پنگا نہیں لے گا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کے پاس ایسی چیز ہے کہ۔۔!!! روس نے ایسی بات کر دی کہ امریکہ کو چپ لگ گئی

ریفرینڈم سے قبل عراقی وزیراعظم نے کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار دے دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

ریفرینڈم سے قبل عراقی وزیراعظم نے کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار دے دیا

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کردستان میں ریفرینڈم کے انعقاد سے قبل خبردار کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں ہم ایک بے فائدہ داخلی تنازع میں الجھ کر رہ جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کردستان کی علاقائی حکومت کے صدر مسعود بارزانی سمیت تما م کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار… Continue 23reading ریفرینڈم سے قبل عراقی وزیراعظم نے کرد لیڈروں کو بدعنوان قرار دے دیا

امریکہ کے چرچ پر حملے میں ایک شخص ہلاک ،سات زخمی

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

امریکہ کے چرچ پر حملے میں ایک شخص ہلاک ،سات زخمی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی جنوبی ریاست ٹینی سی میں ایک گرجا گھر پر فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ چھ افراد کو گولیاں ماری گئی تھیں جب کہ ساتویں شخص پستول مار کر زخمی کیا گیا۔اس حملے… Continue 23reading امریکہ کے چرچ پر حملے میں ایک شخص ہلاک ،سات زخمی

بنگلہ دیش میں روہنگیا کی آمد میں واضح کمی،بچھے کھچے افرادپہنچنے لگے

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

بنگلہ دیش میں روہنگیا کی آمد میں واضح کمی،بچھے کھچے افرادپہنچنے لگے

نیویارک(این این آئی)بنگلہ دیش میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے کہاہے کہ تشدد سے بچنے کے لیے میانمار سے نقل مکانی کر کے آنے والے روہنگیا تارکین وطن کی تعداد میں گذشتہ دو روز کے دوران خاصی کمی دیکھی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تارکین وطن سے متعلق عالمی تنظیم ’انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن‘… Continue 23reading بنگلہ دیش میں روہنگیا کی آمد میں واضح کمی،بچھے کھچے افرادپہنچنے لگے

ٹرمپ دور میں لیبیا میں امریکی فوج کی پہلی کارروائی،17جنگجوہلاک

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

ٹرمپ دور میں لیبیا میں امریکی فوج کی پہلی کارروائی،17جنگجوہلاک

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج کی افریقی کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نے لیبیا میں شدت پسند تنظیم داعش کے ایک کیمپ پر چھ حملے کیے ہیں جن میں کم سے کم 17 جنگجو ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی فوج نے کہاکہ صدر ڈونلڈ… Continue 23reading ٹرمپ دور میں لیبیا میں امریکی فوج کی پہلی کارروائی،17جنگجوہلاک

جرمن میڈیا نے میرکل کی فتح کو مایوس کْن قراردیدیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

جرمن میڈیا نے میرکل کی فتح کو مایوس کْن قراردیدیا

برلن(این این آئی)جرمن میڈیا نے چوتھی مرتبہ کامیاب ہونیوالی چانسلر انجیلا میرکل کی فتح کو مایوس کن قراردیتے ہوئے کہاہے کہ میرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیمو کریٹک یونین کو 1949 ء کے بعد سے اب تک کے بد ترین نتائج کا سامنا کرنا پڑا یعنی سی ڈی یو اور اس کی سسٹر یا ہم… Continue 23reading جرمن میڈیا نے میرکل کی فتح کو مایوس کْن قراردیدیا

پتھرنْما بارودی سرنگیں یمنی عوام کے لیے ایک نیا خطرہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

پتھرنْما بارودی سرنگیں یمنی عوام کے لیے ایک نیا خطرہ

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں عام شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے لیے کوئی حربہ باقی نہیں چھوڑا ہے۔ سرکاری فوج اور مزاحمتی ملیشیا کے حملوں سے شکست کھانے کے بعد فرار سے قبل حوثی باغی آبادی والے علاقوں اور پبلک مقامات پر ایسی بارودی سرنگیں بچھاتے رہے ہیں، جن… Continue 23reading پتھرنْما بارودی سرنگیں یمنی عوام کے لیے ایک نیا خطرہ