ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعہ کو ہو گا ، دماغی توازن ٹھیک ہے یا نہیں ،ترجمان نے بتا دیا

9  جنوری‬‮  2018

نیویارک (آن لائن) امریکی صدر ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کو ہو گا ۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعہ کو ہو گا جبکہ طبی معائنے میں دماغی معائنہ شامل نہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ میڈیا میں صدر ٹرمپ کے دماغی توازن ٹھیک نہ ہونے سے

متعلق پروپیگنڈا کیا گیا جبکہ صدر ذہین اور فوری فیصلہ ساز ہیں۔ تاہم صدر ٹرمپ کا طبی معائنہ والٹر ریڈنیشنل ملٹری میڈیکل سنٹر میں جمعہ کو ہو گا ۔ وائٹ ہاؤس کے نائب پریس سیکرٹری ہوگن گڈلے نے ماہرین نفسیات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو ڈاکٹرز صدر ٹرمپ کی ذہنی کیفیت سے آگاہ نہیں اور نہ کبھی ان سے ملے انہیں ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہئے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…