منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات میں نوکری کیلئے نئی شرط عائد،کابینہ نے فیصلے کی منظوری دیدی،قانون4فروری سے نافذ العمل ہوگا

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوبئی (آن لائن)متحدہ عرب امارات میں ملازمت ویزہ پر آنے والوں اب کو کریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا۔ ورک ویزہ کریکٹر سرٹیفکیٹ سے مشروط ہو گیا ہے۔ اس فیصلے کی یو اے ای کابینہ نے منظوری دیدی ہے۔معاصر عزیز عرب روزنامہ “الامارات الیوم” کے مطابق یہ فیصلہ 4 فروری سے نافذ العمل ہو گا۔ ورک ویزہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کو اپنے ملک یا اس ملک سے جہاں وہ 5 سال سے قیام پذیر ہے، کا جاری کردہ کریکٹر

سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا۔ اس دستاویز کی متعلقہ سفارت خانے سے تصدیق کرانا لازمی ہو گی۔اخبار کے مطابق اس فیصلے کی بنیادی وجہ اماراتی معاشرے کو جرائم اور سے پاک اور سلامتی کی ضمانت فراہم کرنا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ کریکٹر سرٹیفکیٹ صرف سربراہ خاندان سے لیا جائے گا۔ اس کے اہل خانہ کے دیگر افراد کو اس کی ضرورت نہیں۔ اسی طرح سیر وسیاحت پر آنے والے غیر ملکی ایسے کریکٹر سرٹیفکیٹ سے مستثنیٰ ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…