یورپ کو داخلی یک جہتی کی ضرورت ہے، جرمن چانسلر
برسلز(این این آئی)یورپی یونین کا دو روزہ سربراہی اجلاس برسلز میں شروع ہوگیا ، اس اجلاس میں بریگزٹ کے مذاکراتی عمل کو خاص فوقییت حاصل ہے۔ برطانوی وزیراعظم بھی اجلاس سے خطاب کریں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے یورپی یونین کی سمٹ سے خطاب میں یورپی ممالک سے کہا کہ وہ پسند اور… Continue 23reading یورپ کو داخلی یک جہتی کی ضرورت ہے، جرمن چانسلر