’’ٹرمپ کا نئی افغان پالیسی کا بیان‘‘

29  اگست‬‮  2017

’’ٹرمپ کا نئی افغان پالیسی کا بیان‘‘

کابل (آئی این پی ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکے میں13 افرادہلاک جبکہ 9زخمی ہو گئے، افغان طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ منگل کو افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں13 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔افغان وزارت… Continue 23reading ’’ٹرمپ کا نئی افغان پالیسی کا بیان‘‘

ڈیرہ سچا سوداکے سربراہ گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا شکار دونوں خواتین کو بھارتی عدالت نے ایک اور سرپرائز دیدیا۔۔۔بڑا اعلان

29  اگست‬‮  2017

ڈیرہ سچا سوداکے سربراہ گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا شکار دونوں خواتین کو بھارتی عدالت نے ایک اور سرپرائز دیدیا۔۔۔بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی عدالت نے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو دو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں 10،10قید کی سزا سنا دی ہے تاہم ڈیرہ سچا سودا کونسل کے سربراہ گرگ نروانا کا کہناہے وہ عدالت کے فیصلے کو پنجاب اور ہریانہ کے ہائیکورٹ میں چیلنج… Continue 23reading ڈیرہ سچا سوداکے سربراہ گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا شکار دونوں خواتین کو بھارتی عدالت نے ایک اور سرپرائز دیدیا۔۔۔بڑا اعلان

’’شمالی کوریا نے جاپانی حدود میں ایٹمی میزائل داغ دیا‘‘

29  اگست‬‮  2017

’’شمالی کوریا نے جاپانی حدود میں ایٹمی میزائل داغ دیا‘‘

پیانگ یانگ /ٹوکیو(آئی این پی ) پہلی بار شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کو جواب دینے کے لیے فوری طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلالیا ،جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے… Continue 23reading ’’شمالی کوریا نے جاپانی حدود میں ایٹمی میزائل داغ دیا‘‘

بھارت میں تعینات دبنگ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟

29  اگست‬‮  2017

بھارت میں تعینات دبنگ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (آئی این پی)بھارت میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کو بدترین سفارت کار قرار دیتے ہوئے ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا مطالبہ کردیا۔ یہ مطالبہ عبدالباسط کی جانب سے بطور بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر، نئی دہلی سے 5جولائی 2017کو امریکہ میں تعینات… Continue 23reading بھارت میں تعینات دبنگ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟

’’چین نے بازی مار لی‘‘ بھارت کے ہوش ٹھکانے آ گئے

29  اگست‬‮  2017

’’چین نے بازی مار لی‘‘ بھارت کے ہوش ٹھکانے آ گئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈوکلام بارڈر پر دو مہینے سے جاری چین بھارت تنازعہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ،بھارت نے اپنی فوجیں پیچھے ہٹانے کیلئے رضا مندی ظاہر کردی ہے جبکہ چین نے کہا ہے کہ وہ خطے میں اپنی فوجوں کی نقل و حرکت جاری رکھے گا۔چینی وزارت خارجہ نے 2 مہینے سے آمنے سامنے… Continue 23reading ’’چین نے بازی مار لی‘‘ بھارت کے ہوش ٹھکانے آ گئے

چین، پاکستان کے حق میں ایک بار پھر کھل کر میدان میں آگیا، دوٹوک پیغام جاری

29  اگست‬‮  2017

چین، پاکستان کے حق میں ایک بار پھر کھل کر میدان میں آگیا، دوٹوک پیغام جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) برادر ملک چین نے ایک دفعہ پھر پاکستان کی حمایت کے عزم کو دہراتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرے اس بات کا اعادہ چین کے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی ڈینگ ینگ نے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے… Continue 23reading چین، پاکستان کے حق میں ایک بار پھر کھل کر میدان میں آگیا، دوٹوک پیغام جاری

پاکستان نے امریکا کو اوقات یاد دلانے کا فیصلہ کر لیا، تعلقات پر نظر ثانی، خطے میں ہلچل

29  اگست‬‮  2017

پاکستان نے امریکا کو اوقات یاد دلانے کا فیصلہ کر لیا، تعلقات پر نظر ثانی، خطے میں ہلچل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی منظر عام پر،تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی بھی امریکی عہدیدار یا حکومتی شخصیت کو پہلے سے طے شدہ شیڈول کے بغیر پاکستان نہیں آنے دیا جائے… Continue 23reading پاکستان نے امریکا کو اوقات یاد دلانے کا فیصلہ کر لیا، تعلقات پر نظر ثانی، خطے میں ہلچل

ٹرمپ کی پالیسی کومسترد کرنے کے بعد پاکستان نے سیاسی محاذ کھول دیا 

29  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کی پالیسی کومسترد کرنے کے بعد پاکستان نے سیاسی محاذ کھول دیا 

اسلام آباد( آن لائن ) امریکی صدر ٹرمپ کی افغانستان اور جنوبی ایشیاء کی پالیسی کومسترد کرنے کے بعد پاکستان نے سیاسی محاذ کھول دیا ، ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں پارلیمنٹرینز کی جانب سے امریکی پالیسی پر سخت تنقیدکی توقع ہے۔پاکستان نے امریکی پالیسی کو پہلے ہی ماننے سے… Continue 23reading ٹرمپ کی پالیسی کومسترد کرنے کے بعد پاکستان نے سیاسی محاذ کھول دیا 

سعودی عرب او رامارات کے اسلحے سے بھرے متعددجہازغائب،اسلحہ کس کے ہاتھ لگ گیا؟ تشویشناک انکشافات

28  اگست‬‮  2017

سعودی عرب او رامارات کے اسلحے سے بھرے متعددجہازغائب،اسلحہ کس کے ہاتھ لگ گیا؟ تشویشناک انکشافات

دبئی(نیوزڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نئی مشکل میں پڑ گئے، بلغاریہ کی خاتون صحافی ڈالیاناگینسریف نے تباہ کن منصوبے کا راز فاش کردیا، تفصیلات کے مطابق مذکورہ صحافی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اسلحے سے بھرے متعدد ہوائی جہازوں کے پراسرارطورپر غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے یہ جہازوں میں… Continue 23reading سعودی عرب او رامارات کے اسلحے سے بھرے متعددجہازغائب،اسلحہ کس کے ہاتھ لگ گیا؟ تشویشناک انکشافات