پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی اورروس کا شام میں سیاسی عمل آگے بڑھانے پر اتفاق

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

ترکی اورروس کا شام میں سیاسی عمل آگے بڑھانے پر اتفاق

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتن اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن نے شام میں سیاسی عمل آگے بڑھانے کے لیے کوششیں جاری رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی کے دورے کے دوران گذشتہ روز صدر پوتن نے ترک صدر ایردوآن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شام… Continue 23reading ترکی اورروس کا شام میں سیاسی عمل آگے بڑھانے پر اتفاق

’’ہم ایٹمی معاہدہ توڑ دیں گےاور امریکہ کو۔۔‘‘ ایران کی امریکہ کو ابتک کی سب سے بڑی دھمکی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

’’ہم ایٹمی معاہدہ توڑ دیں گےاور امریکہ کو۔۔‘‘ ایران کی امریکہ کو ابتک کی سب سے بڑی دھمکی

نیویارک (آئی این پی)ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے ساتھ ہونے والے چھ ملکی ایٹمی معاہدے سے دست بردار ہوا تو ایران بھی ایسا ہی کرے گا اور امریکی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کے پاس معاہدے سے دستبرداری اور دوسرے راستے موجود ہوں گے۔ جمعہ… Continue 23reading ’’ہم ایٹمی معاہدہ توڑ دیں گےاور امریکہ کو۔۔‘‘ ایران کی امریکہ کو ابتک کی سب سے بڑی دھمکی

داعشی خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی زندہ نکلا نئے خطاب میں پیروکاروں کو کیا بڑا حکم جاری کر دیا؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

داعشی خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی زندہ نکلا نئے خطاب میں پیروکاروں کو کیا بڑا حکم جاری کر دیا؟

دمشق(این این آئی)سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی زندہ ہیں ۔انھوں نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک صوتی ریکارڈنگ کی صورت میں اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے اور اپنے پیروکارں سے کہا ہے کہ وہ صبر واستقامت اور استقلال کا مظاہرہ کریں۔عرب ٹی وی کے مطابق البغدادی کی یہ… Continue 23reading داعشی خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی زندہ نکلا نئے خطاب میں پیروکاروں کو کیا بڑا حکم جاری کر دیا؟

چین کابڑے ملک کی کمپنیوں کواپنے ملک میں کاروبار بند کرنے کا نوٹس

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

چین کابڑے ملک کی کمپنیوں کواپنے ملک میں کاروبار بند کرنے کا نوٹس

بیجنگ(این این آئی)چین نے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے شمالی کورین کمپنیوں کو 120دنوں میں اپنا کاروبار بند کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین نے یہ اقدام شمالی کوریا کی جانب سے کیے جانے… Continue 23reading چین کابڑے ملک کی کمپنیوں کواپنے ملک میں کاروبار بند کرنے کا نوٹس

سعودی حکومت کا حکم یا شریعت کی اجازت؟ سعودی عرب کے علما نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کا فتویٰ کیوں تبدیل کیا؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

سعودی حکومت کا حکم یا شریعت کی اجازت؟ سعودی عرب کے علما نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کا فتویٰ کیوں تبدیل کیا؟

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں اسلامیات کے اسکالرعبداللہ بن ثانی نے واضح کیا ہے کہ اوقات اور حالات کی تبدیلی پر متعدد مسائل کے احکام بدل جاتے ہیں۔ اسلامی فقہ کے ماہرین اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں۔امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے ایک ادارے کے ڈین ابن ثانی نے سبق ویب سائٹ… Continue 23reading سعودی حکومت کا حکم یا شریعت کی اجازت؟ سعودی عرب کے علما نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کا فتویٰ کیوں تبدیل کیا؟

عمران خان کی سابق اہلیہ کو ’’چھیڑنے‘‘ والے ڈرائیور کو سزا۔۔ کہاں پہنچ گیا؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کی سابق اہلیہ کو ’’چھیڑنے‘‘ والے ڈرائیور کو سزا۔۔ کہاں پہنچ گیا؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی ٹیکسی ڈارئیور نے جمائما کو ایک ہزار سے زائد فون کالز اور میسجز کرکے ہراساں کرنے کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے برطانوی ٹیکسی ڈارئیور 27 سالہ محمد حسن پر جمائما کو ایک سال تک فون کالز اور میسجز کرکے ہراساں کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد… Continue 23reading عمران خان کی سابق اہلیہ کو ’’چھیڑنے‘‘ والے ڈرائیور کو سزا۔۔ کہاں پہنچ گیا؟

بھارت،16باغیوں کومارنے والی عورت کیلئے آئرن لیڈی کا خطاب

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

بھارت،16باغیوں کومارنے والی عورت کیلئے آئرن لیڈی کا خطاب

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست آسام میں خاتون پولیس افسر جس نے باغیوں کیخلاف آپریشن میں 15ماہ کے دوران 16دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 64 کو گرفتار کیا ریاستی حکومت نے اسے آئرن لیڈی کا خطاب دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق خاتون آئی پی ایس آفیسر سنجکتا پرشار جو کہ آسام میں بڑھتی ہوئی… Continue 23reading بھارت،16باغیوں کومارنے والی عورت کیلئے آئرن لیڈی کا خطاب

سعودی عرب نے عمرہ زائرین پر کڑی شرائط عائد کر دیں ، پاکستانی شدید متاثر ہوں گے

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب نے عمرہ زائرین پر کڑی شرائط عائد کر دیں ، پاکستانی شدید متاثر ہوں گے

فیصل آباد(آن لائن)سعودی حکومت نے عمرہ زائرین پر میڈیکل انشورنس ٹیکس سرکاری ٹرانسپورٹ کے لازمی استعمال اور بائیو میٹرک کی شرائط عائد کردی ،کڑی شرائط کے بعد پاکستان کی نجی کمپنیاں نے عمرہ زائرین سے تقریباً 10 سے 15 ہزار روپے کا مزید مطالبہ کردیا جبکہ پاکستان کی نجی کمپنیاں پہلے ہی عمرہ زائرین کو… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرہ زائرین پر کڑی شرائط عائد کر دیں ، پاکستانی شدید متاثر ہوں گے

عمران خان کی سابق اہلیہ کو ’’گندے مسیج‘‘ کرنے والا گرفتار کر لیاگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کی سابق اہلیہ کو ’’گندے مسیج‘‘ کرنے والا گرفتار کر لیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کو گندے مسیج کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیاگیا ہے، تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کو ہراساں کرنے اور نازیبا پیغامات بھیجنے والے 27 سالہ حسن محمود نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ایک نجی ٹی… Continue 23reading عمران خان کی سابق اہلیہ کو ’’گندے مسیج‘‘ کرنے والا گرفتار کر لیاگیا