منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

صدارت سے استعفی دیا مگراپنی قوم کی آزادی کے لیے جدودجہدجاری رکھوں گا،بارزانی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

صدارت سے استعفی دیا مگراپنی قوم کی آزادی کے لیے جدودجہدجاری رکھوں گا،بارزانی

بغداد(این این آئی)عراق کے صوبہ کردستان کے سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ مسعود بارزانی نے کہاہے کہ میں نے کردستان کی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے مگر میں کرد فوج البیشمرکہ‘ کا رکن ہوں اور میں آزادی کے لیے اپنی قوم کی مدد جاری رکھوں گا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبہ… Continue 23reading صدارت سے استعفی دیا مگراپنی قوم کی آزادی کے لیے جدودجہدجاری رکھوں گا،بارزانی

اسامہ بن لادن کے وائٹ ہاؤس جانیکا انکشاف، وہاں جاکرکس طاقتور ترین شخصیت سے ملاقات کی تھی،روس کا بڑا دعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسامہ بن لادن کے وائٹ ہاؤس جانیکا انکشاف، وہاں جاکرکس طاقتور ترین شخصیت سے ملاقات کی تھی،روس کا بڑا دعویٰ

ما سکو (آن لائن) روس نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے وائٹ ہاؤس جا نے کا دعوی کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن نے ہلیری کلنٹن سے ملا قات کی تھی جسکی با قاعدہ تصاویر موجود ہیں۔روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر… Continue 23reading اسامہ بن لادن کے وائٹ ہاؤس جانیکا انکشاف، وہاں جاکرکس طاقتور ترین شخصیت سے ملاقات کی تھی،روس کا بڑا دعویٰ

قطر جی سی سی کو کمزور اور نقصان پہنچانا چاہتا ہے، بحرینی وزیر خارجہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

قطر جی سی سی کو کمزور اور نقصان پہنچانا چاہتا ہے، بحرینی وزیر خارجہ

منامہ(این این آئی)بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطری میڈیا کی جانب سے خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) اور اس کے سیکریٹری جنرل کو ہدف بنانے سے اس امر کی تصدیق ہوگئی ہے کہ قطر کو کونسل کا کوئی احترام نہیں ہے اور وہ اس کو… Continue 23reading قطر جی سی سی کو کمزور اور نقصان پہنچانا چاہتا ہے، بحرینی وزیر خارجہ

بھارت امریکی ڈرونز لے کر بھی ہمارا گھیراؤ نہیں کرسکتا، چین کا مودی سرکارکوچیلنج

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارت امریکی ڈرونز لے کر بھی ہمارا گھیراؤ نہیں کرسکتا، چین کا مودی سرکارکوچیلنج

واشنگٹن(اے این این) چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا سے مسلح ڈرونز اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی حاصل کرکے بھی چین کا گھیراؤ نہیں کرسکتا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر چوئی تیان کائی نے خطے میں بننے والے مخصوص ممالک کے ٹولے پر ناراضگی کا اظہار… Continue 23reading بھارت امریکی ڈرونز لے کر بھی ہمارا گھیراؤ نہیں کرسکتا، چین کا مودی سرکارکوچیلنج

روس یا چین نہیں بلکہ کونسا اسلامی ملک امریکہ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا،بائبل کی ایسی پیشگوئی جس نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

روس یا چین نہیں بلکہ کونسا اسلامی ملک امریکہ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا،بائبل کی ایسی پیشگوئی جس نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی واحدسپر پاورامریکہ اس وقت دنیا پر اپنے کنٹرول کو قائم رکھنے کی سعی ناکام میں مصروف عمل ہے جس کی بدولت دنیا میں نئے اور شدید تنازعات کے باعث جہاں انسانی آبادی خطرات سے دوچار ہو چکی ہے وہیں خود امریکہ کا وجود بھی خطرات سے دوچار ہے۔ دنیا میں نئے… Continue 23reading روس یا چین نہیں بلکہ کونسا اسلامی ملک امریکہ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا،بائبل کی ایسی پیشگوئی جس نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی

اسرائیل کی جانب سے اہم اسلامی ملک میں زہریلی گیس سے حملوں کا انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسرائیل کی جانب سے اہم اسلامی ملک میں زہریلی گیس سے حملوں کا انکشاف

غزہ(آن لائن) فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس کا استعمال کیا اور… Continue 23reading اسرائیل کی جانب سے اہم اسلامی ملک میں زہریلی گیس سے حملوں کا انکشاف

امریکہ نے آنکھیں پھیر لیں،پاکستان کو صاف انکار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکہ نے آنکھیں پھیر لیں،پاکستان کو صاف انکار

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ نے پاکستان کو ہیلی کاپٹرز دینے سے معذرت کر لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ پاکستان کو پہلے سے دیئے گئے ہیلی کاپٹرز بھی واپس لے لیے گئے ہیں جبکہ نئے ہیلی کاپٹرز بھی فراہم نہیں کیے جارہے ہیں۔خیال رہے کہ سابق آرمی چیف… Continue 23reading امریکہ نے آنکھیں پھیر لیں،پاکستان کو صاف انکار

امریکہ نے پاکستان کو دباؤ میں لانے کیلئے ایک اوربڑا قدم اُٹھالیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان کو دباؤ میں لانے کیلئے ایک اوربڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد(آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل انسداد منشیات فورس میجر جنرل مسرت نواز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان میں انسدادمنشیات کی مد میں دی جانی والی امدادبندکردی گئی ہے ، ملک میں نئی انسدادمنشیات پالیسی کی تشکیل کیلئے شراکت داروں سے مشاورت کاعمل جاری ہے جس کے بعد نئی… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو دباؤ میں لانے کیلئے ایک اوربڑا قدم اُٹھالیا

پاکستان سے بڑا معاہدہ طے پاگیا،روسی وزیراعظم نے عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان سے بڑا معاہدہ طے پاگیا،روسی وزیراعظم نے عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں

ماسکو (این این آئی)روسی وزیراعظم دمتری میدویدف نے پاکستان سے ایل این جی معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے روسی وزارت توانائی کو ہدایات جاری کردیں۔روسی وزیراعظم کی جانب سے وزارت توانائی کو جاری ہدایت کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ’لیکویفائڈ نیچرل گیس‘ معاہدہ ابتدائی طور پر تین سال کیلئے ہوگا جس کے… Continue 23reading پاکستان سے بڑا معاہدہ طے پاگیا،روسی وزیراعظم نے عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں