اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

شمالی شام میں کرد ملیشیا گروپوں کے خلاف آپریشن عنقریب شروع کرنے والے ہیں،ترک صدر

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج کے دستے شمالی شام میں کرد ملیشیا گروپوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کرنے ہی والے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر اردگان نے اپنی جماعت اے کے پی کے کارکنوں کی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی آپریشن اگلے چند

روز میں شروع ہو جائے گا۔ ترک صدر کے مطابق فرات کی ڈھال نامی اس آپریشن کے دوران ترک دستے ان شامی علاقوں میں اپنی سرگرمیاں بڑھا دیں گے، جو کرد ملیشیا گروپوں کے کنٹرول میں ہیں۔ ساتھ ہی ترک صدر نے انقرہ کے امریکا جیسے اتحادی ممالک سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ وہ ان کارروائیوں کی حمایت کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…