بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانےوالے باپ کا عبرتناک انجام بیوی نے ایسا انتقام لیا کہ جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں

datetime 15  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر خاتون نے شوہر کو آگ لگا دی، تفصیلات کے مطابق40سالہ وینیسا جیکسن نےاپنے شوہر کو 7سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر آگ لگا دی، وینیسیا کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ وینیسیا نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس کے شوہر نے اپنی ہی سات سالہ بیٹی کو زیادتی

کا نشانہ بنایا تھا جس پر میں مشتعل تھی ، جب میرا شوہر سونے کیلئے کمرے میں آیا اور بستر پر لیٹ گیا تو میں نے اس پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی ۔ بتایا جاتا ہے کہ بروقت کارروائی کی وجہ سے وینیسیا کے شوہر ونسنت فلپس کو بچا لیا گیا ہے جس پر اب کم عمر لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں جرمانہ کیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…