پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ کو شکست ہوگئی،افغانستان کا فیصلہ اب کون کرے گا؟پاکستان نے چین میں دوٹوک اعلان کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

امریکہ کو شکست ہوگئی،افغانستان کا فیصلہ اب کون کرے گا؟پاکستان نے چین میں دوٹوک اعلان کردیا

بیجنگ(این این آئی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے افغانستان کے مسئلے کا سیاسی حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکی قیادت میں افغانستان کے مسئلہ کا فوجی حل ایک عشرے سے زائد کاحل نہیں نکالا جاسکا ٗ تمام علاقائی ممالک کو اس مسئلے کے حل میں شامل کرنا چاہیے ۔ایک… Continue 23reading امریکہ کو شکست ہوگئی،افغانستان کا فیصلہ اب کون کرے گا؟پاکستان نے چین میں دوٹوک اعلان کردیا

’’حسین حقانی کی تصویر کیوں ہٹائی؟‘‘ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کا یو ٹرن

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

’’حسین حقانی کی تصویر کیوں ہٹائی؟‘‘ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کا یو ٹرن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں پاکستانی سفارتخانےنے سابق سفیرحسین حقانی کی تصویر ہٹانے کے معاملے پر یو ٹرن لے لیا۔ لاعلمی کا اظہار کرنے کے بعد پھرکہا گیا کہ کھانے کی ٹیبل لگاتے ہوئے حسین حقانی کی تصویرگرگئی تھی۔ حسین حقانی کہتے ہیں کیا تاریخ سے ساڑھے تین سال مٹ گئے۔امریکامیں پاکستان کےسابق سفیرحسین حقانی کی… Continue 23reading ’’حسین حقانی کی تصویر کیوں ہٹائی؟‘‘ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کا یو ٹرن

سعودی عرب کیخلاف نفرت پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی بڑی اپیل

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب کیخلاف نفرت پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی بڑی اپیل

ریاض(آئی این پی )حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف افترا پردازیوں اور نفرت انگیز افواہوں کا بازار گرم ہے۔ سعودی عرب کی حیثیت اور اس کے رتبے کو گرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ سعودی عرب اپنے غیر متزلزل اصولوں سے… Continue 23reading سعودی عرب کیخلاف نفرت پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی بڑی اپیل

فلسطینی قوم سمیت پوراعالم اسلام 9اور 10محرم الحرام کے روزے رکھیں، امام قبلہ اول

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

فلسطینی قوم سمیت پوراعالم اسلام 9اور 10محرم الحرام کے روزے رکھیں، امام قبلہ اول

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب اور فلسطینی سپریم علماء کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی قوم سمیت پورے عالم اسلام سے اپیل کی ہے کہ وہ نو اور دس محرم الحرام کے ایام میں روزہ رکھیں۔اطلاعات کے مطابق الشیخ عکرمہ صبری نے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading فلسطینی قوم سمیت پوراعالم اسلام 9اور 10محرم الحرام کے روزے رکھیں، امام قبلہ اول

ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک، 35 زخمی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک، 35 زخمی

ممبئی (آئی این پی ) بھارت کے شہر ممبئی میںیلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 22 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے،واقعے میں بعض افراد شدید زخمی ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے،صدر رام ناتھ کووند اوروزیراعظم نریندر مودی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک، 35 زخمی

پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں ۔۔ہزاروں نوکریاں سعودی عرب نے شاندار منصوبے کا اعلان کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں ۔۔ہزاروں نوکریاں سعودی عرب نے شاندار منصوبے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر جدہ کے ساحل پر نیا شہر بسانے کا منصوبہ ، آئندہ 10سال کے دوران 18ارب سعودی ریال کی سرمایہ کاری کی جائے گی جس سے 36ہزار ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہونگے ، آئندہ دو سالوں میں منصوبے کا آغاز کر دیا جائے گا،العربیہ ٹی وی کی رپورٹ۔… Continue 23reading پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں ۔۔ہزاروں نوکریاں سعودی عرب نے شاندار منصوبے کا اعلان کر دیا

’’ہولناک جنگ کی باقاعدہ شروعات‘‘ شمالی کوریا نے وائٹ ہائوس پرمیزائل برسانے کی تیاری کرلی‎

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

’’ہولناک جنگ کی باقاعدہ شروعات‘‘ شمالی کوریا نے وائٹ ہائوس پرمیزائل برسانے کی تیاری کرلی‎

پیانگ یانگ(آئی این پی) شمالی کوریا کے مختلف شہروں میں امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے ہیں جن پر امریکا سے فیصلہ کن جنگ اور امریکی ایوانِ صدر یعنی وائٹ ہاس پر میزائلوں کی بارش برسانے کا واضح عندیہ دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پوسٹرز… Continue 23reading ’’ہولناک جنگ کی باقاعدہ شروعات‘‘ شمالی کوریا نے وائٹ ہائوس پرمیزائل برسانے کی تیاری کرلی‎

سی پیک منصوبے کی حفاظت کیلئے کتنے ہزار کمانڈوز پر مشتمل خصوصی فورس تشکیل دیدی گئی؟پاکستان نے چینیوں کا دل جیت لیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

سی پیک منصوبے کی حفاظت کیلئے کتنے ہزار کمانڈوز پر مشتمل خصوصی فورس تشکیل دیدی گئی؟پاکستان نے چینیوں کا دل جیت لیا

بیجنگ (آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت چین اور پاکستان کے درمیان ایک مضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام کی کوشش جا ری ہے، سی پیک کے تحفظ کے لیے پندرہ ہزار اہلکاروں پر مشتمل ایک مضبوط فورس تشکیل دی گئی… Continue 23reading سی پیک منصوبے کی حفاظت کیلئے کتنے ہزار کمانڈوز پر مشتمل خصوصی فورس تشکیل دیدی گئی؟پاکستان نے چینیوں کا دل جیت لیا

ایران نے دباؤ قبول کرلیا، تنصیبات کی معائنہ کاری پر تیار

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

ایران نے دباؤ قبول کرلیا، تنصیبات کی معائنہ کاری پر تیار

تہران(این این آئی)ایران نے عالمی برادری کی طرف سے مشکوک جوہری اور فوجی تنصیبات کے معائنے کے مطالبے کے حوالے سے دباؤ قبول کرتے ہوئے عالمی توانائی ایجنسی کو اپنی جوہری تنصیبات کی معائنہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ… Continue 23reading ایران نے دباؤ قبول کرلیا، تنصیبات کی معائنہ کاری پر تیار