جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ کا افریقی ممالک سے متعلق نفرت انگیز بیان شرمناک ہے، اقوام متحدہ

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان اسٹیو گولڈ اسٹین نے کہاہے کہ ہر شخص نے اپنی ایک حد مقرر کر رکھی ہوتی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افریقی ممالک کے حوالے سے سوال کیا تھا کہ افریقی ممالک کے ساتھ امیگریشن کیوں کی جائے؟امریکی صدر کے اس بیان پر دنیا کے

مختلف ممالک کی جانب سے ٹرمپ پر تنقید کی جا رہی ہے اور افریقی ممالک کی جانب سے اس بیان پر معافی کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔اقوام متحدہ کی تنظیم برائے انسانی حقوق نے بھی امریکی صدر کے بیان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے بیان نے پوری دنیا کو ہلاک کر رکھ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…