سعودی عرب کی نئی پابندی پر عملدرآمد شروع،پاکستانی شہری خوار ہوگئے
لاہور( این این آئی ) سعودی عرب کی جانب سے حج وعمرہ پر جانے والو ں کیلئے پاکستان میں فنگر پرنٹس کی شرط عائد ہونے سے زائرین شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ،لاہور کے سنٹر پر مناسب انتظامات نہ ہونے اور زیادہ رش کے باعث انتہائی بد نظمی دیکھنے میں آئی ، رش زیادہ… Continue 23reading سعودی عرب کی نئی پابندی پر عملدرآمد شروع،پاکستانی شہری خوار ہوگئے