منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کا دورہ بھارت،دونوں ملکوں کے تعلقات پہلے سے بھی خراب تر ہو گئے ،کینیڈا نے بھارت پر’’ایٹمی چوری‘‘ کا الزام بھی عائد کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کے بھارتی دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کسی سربراہ مملکت کا دورہ کسی ملک سے اس کے تعلقات بہتر کرتا ہے لیکن کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کے بھارتی دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق بھارت کے کینیڈا سے تعلقات تب سے خراب ہیں جب کینیڈا نے بھارت پر الزام لگایا تھا کہ وہ ایٹمی مواد کو پرامن مقاصد کے لیے خریدنے کا کہہ کر اسے ایٹم بم بنانے میں استعمال کر رہا ہے۔بھارتی وزیراعظم مودی نے جسٹس ٹروڈو کے بھارتی دورے میں ان کا استقبال نہیں کیا، ٹروڈو اپنے چھ وزراء کے ساتھ بھارت آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…