پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ کی پابندیاں،پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزوں میں 26فیصدکمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

ٹرمپ کی پابندیاں،پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزوں میں 26فیصدکمی

واشنگٹن(این این آئی)معروف امریکی آن لائن میگزین پولیٹیکو نے بتایاہے کہ امریکی صدر کی سخت ویزا پالیسی کے اعلان کے بعد پاکستان بھی ان اسلامی ممالک میں شامل ہوگیاہے جن کے شہریوں کو امریکی ویزوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔یاد رہے کہ ٹرمپ نے رواں سال کے اوائل میں ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے… Continue 23reading ٹرمپ کی پابندیاں،پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزوں میں 26فیصدکمی

سرکاری دوروں میں شاہانہ اخراجات پر امریکی وزیر صحت مستعفی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

سرکاری دوروں میں شاہانہ اخراجات پر امریکی وزیر صحت مستعفی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر صحت سرکاری دوروں کے لئے مہنگے جہازوں میں سفر کرنے پر معافی مانگتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر صحت ٹام پرائس سرکاری دوروں کے لیے نجی جہازوں میں سفر کرنے پر نہ صرف معافی مانگ کر مستعفی ہوگئے بلکہ انہوں نے قومی خزانے سے خرچ ہونے… Continue 23reading سرکاری دوروں میں شاہانہ اخراجات پر امریکی وزیر صحت مستعفی

نئی امریکی پالیسی پاکستان کو تنہا کرنے کے لیے نہیں، نیٹو امریکی صدرکی ااعلان کردہ نئی پالیسی پاکستان اوربھارت دونوں کے لیے فائدہ من ہے،بیان

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

نئی امریکی پالیسی پاکستان کو تنہا کرنے کے لیے نہیں، نیٹو امریکی صدرکی ااعلان کردہ نئی پالیسی پاکستان اوربھارت دونوں کے لیے فائدہ من ہے،بیان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اور نیٹو افواج نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ خطے کی نئی پالیسی کے حوالے سے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس پالیسی کو جنوبی ایشیا میں پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کے اقدام کے طور پر نہ دیکھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں موجود امریکی فوجی… Continue 23reading نئی امریکی پالیسی پاکستان کو تنہا کرنے کے لیے نہیں، نیٹو امریکی صدرکی ااعلان کردہ نئی پالیسی پاکستان اوربھارت دونوں کے لیے فائدہ من ہے،بیان

سابق جرمن چانسلر روسی کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹر کے رکن منتخب

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

سابق جرمن چانسلر روسی کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹر کے رکن منتخب

برلن(این این آئی)جرمنی کے سابق وفاقی چانسلر گیرہارڈ شروئڈر کو روس کی نیم سرکاری لیکن سب سے بڑی تیل کمپنی روسنَیفٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ شروئڈر کو اس کمپنی کے مالکان حصص کے ایک بڑے اجلاس میں منتخب کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق جرمن چانسلر شروئڈرکو… Continue 23reading سابق جرمن چانسلر روسی کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹر کے رکن منتخب

فرانس میں ہیرے چرانے والے تین چوروں کو 15سال قید کی سزا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

فرانس میں ہیرے چرانے والے تین چوروں کو 15سال قید کی سزا

پیرس(این این آئی)فرانسیسی عدالت نے پیرس کی معروف جیولری برینڈز کی دکانوں سے جواہرات چوری کرنے والے تین افراد کو 15 سال تک قید کی سزا سنائی ہے۔پہلی ڈکیتی سنہ 2013 میں ہوئی تھی جب یہ جرائم پیشہ افراد لاکھوں یورو مالیت کے جواہرات ڈی بیئرز کی دکان سے لے اڑے تھے۔اس کے ایک سال… Continue 23reading فرانس میں ہیرے چرانے والے تین چوروں کو 15سال قید کی سزا

امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے،ایران

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے،ایران

تہران/لندن (آئی این پی)ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکہ اس ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا جس کے تحت ایران کی ایٹمی سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کی گئی تھیںتاہم جواد ظریف نے یہ بھی کہا کہ انھیں امید ہے کہ یورپ اس معاہدے کو زندہ رکھنے میں… Continue 23reading امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے،ایران

امریکا کا کردستان کے آزادی ریفرینڈم کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

امریکا کا کردستان کے آزادی ریفرینڈم کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ عراق کے شمال میں واقع صوبہ کردستان میں آزادی کی خاطر کرائے گئے حالیہ عوامی ریفرینڈم کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے ایک بیان میں کہا کہ کردستان میں کرایا گیا… Continue 23reading امریکا کا کردستان کے آزادی ریفرینڈم کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان

9 محرم الحرام ہمسایہ ملک میں زوردار دھماکہ 10 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

9 محرم الحرام ہمسایہ ملک میں زوردار دھماکہ 10 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

کابل(این این آئی) کابل میں امام بارگاہ کے باہر خودکش دھماکے میں 10 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے،بعدازاں افغان سکیورٹی فورسز نے دھماکے کے مقام کے قریب سے دوسرے خودکش بم حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے، جس نے بارودی جیکٹ کو ابھی دھماکے سے نہیں اْڑایا تھا۔ ادھرطالبان کے ایک… Continue 23reading 9 محرم الحرام ہمسایہ ملک میں زوردار دھماکہ 10 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

امریکی صدرنومبر میں جاپان، جنوبی کوریا، چین، ویتنام اور فلپائن کا دورہ کریں گے،وائٹ ہائوس

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

امریکی صدرنومبر میں جاپان، جنوبی کوریا، چین، ویتنام اور فلپائن کا دورہ کریں گے،وائٹ ہائوس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وائٹ ہائوس نے بتایاہے کہ شمالی کوریا کے خلاف محازکی تیاری کے لیے امریکی صدر 5ایشیائی ممالک کادورہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاگیاکہ شمالی کوریا کے خلاف محاذ بنانے کے لیے امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نومبر میں جاپان، جنوبی کوریا، چین،… Continue 23reading امریکی صدرنومبر میں جاپان، جنوبی کوریا، چین، ویتنام اور فلپائن کا دورہ کریں گے،وائٹ ہائوس