جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

دوسرے ممالک کے بارے میں شہریوں کو سفری وارننگ دینے والے امریکہ کو سب سے بڑا سرپرائز،اہم اسلامی ملک نے اپنے شہریوں کو امریکہ کے سفر سے ہی منع کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ امریکا کا سفر کرنے سے باز رہیں کیونکہ انہیں وہاں خلاف قانون گرفتاریوں کا سامنا ہو سکتا ہے اور اگر وہ اس کے باوجود بھی امریکا کا سفر کرنے کا فیصلہ کریں تو انتہائی محتاط رہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکومت کی طرف سے امریکا کے حوالے سے یہ جوابی اقدام نیٹو اتحاد میں شامل ان دونوں ممالک کے درمیان پیدا شدہ حالیہ تناؤ کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ امریکی وزارت

خارجہ کی طرف سے قبل ازیں رواں ہفتے ہی اپنے شہریوں کو ترکی کا سفر کا ارادہ رکھنے والے اپنے شہریوں کو انتباہ جاری کیا گیا تھا۔ انہیں کہا گیا کہ بہتر ہے کہ وہ ترکی کا سفر نہ کریں کیونکہ انہیں وہاں دہشت گردی اور گرفتاریوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے انتباہ کے مطابق، امریکا کا سفر کرنے والے ترک شہریوں کو ایسے ذرائع کی شہادتوں کے باعث خلاف قانون گرفتاریوں کا سامنا ہو سکتا ہے، جن کی کوئی عزت نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…