ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہ ہالینڈہے،یہاں سوالوں کاجواب دیناپڑیگا۔امریکی سفیرمتنازعہ بیان دیکر بری طرح پھنس گیا،مسلمانوں کیخلاف بیان پر معافی مانگنا پڑ گئی،دلچسپ صورتحال

datetime 14  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹرڈیم (مانیٹرنگ ڈیسک) نیدر لینڈز میں امریکی سفیر کو مسلمانوں کیخلاف بیان پرمعذرت کرنا پڑگئی،میڈیارپورٹس کے مطابق ہوکسٹرا نے کہا تھا مسلمانوں کے آنے سے نیدرلینڈز اور فرانس میں نوگوایریا بن گئے ہیں۔ ہوکسٹرا نے کہا تھا کہ نیدرلینڈزمیں افراتفری ہوگئی،سیاستدانوں کوجلایاجارہاہے۔امریکی سفیرپرنیدرلینڈزمیں صحافیوں نے سخت سوالوں کی بوچھاڑکردی۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ ایماندارہیں توکیا اس سیاستدان کا نام بتائیں گے جسے جلایا گیا۔ جلائے گئے

سیاستدان کانام پوچھنے پرامریکی سفیرنے خاموشی اختیارکرلی۔سفیرسے صحافی نے کہا کہ یہ نیدرلینڈزہے،یہاں سوالوں کاجواب دیناپڑیگا۔امریکی سفیرنے ماضی میں دیے گئے بیان کو آخرکار غلط مان لیا۔ہوکسٹرانے اعتراف کیا کہ میں غلطی پرتھا،یادنہیں غلطی کیسے ہوئی مگروہ غلطی تھی۔امریکی سفیر نے برطانوی اخبارکوانٹرویومیں کہا کہ ممالک کانام لیتے ہوئے کچھ گڑبڑہوگئی تھی۔غلطی کااعتراف کرنے کے باوجودہوکسٹرایہ نہ بتاسکے کہ سیاستدان کو کس ملک میں جلایاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…