ٹرمپ کو شدید شرمندگی کاسامنا،اہم اسلامی ملک کے صدر نے ملاقات سے انکارکردیا
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر تے ہوئے ملنے سے انکار کر دیا ۔ پیر کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیو یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع… Continue 23reading ٹرمپ کو شدید شرمندگی کاسامنا،اہم اسلامی ملک کے صدر نے ملاقات سے انکارکردیا