منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

امریکا میں آفت ٹوٹ پڑی،سینکڑوں شہری گھربار چھوڑ کرمحفوظ مقامات پر منتقل،ایمرجنسی نافذ ،خطرناک انتباہ جاری

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے جنوب اور وسط مغربی حصوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جبکہ امریکی ریاست کینٹکی میں ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینٹکی کے شہرلوئس ویلی میں بارشوں کے بعد

سڑکیں تالاب بن گئیں،متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں ،متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں شہری گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ،کینٹکی میں گورنر نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔محکمہ موسمیات نے وسط مغربی علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…