بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

جرمنی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث آٹھ افراد گرفتار،پولیس نے زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کی ماں کو کیوں گرفتار کیا، جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائینگے

datetime 13  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمن حکام نے بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ایک گروہ کے آٹھ ارکان کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ہونے والوں میں جرمن فوج کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن پولیس کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات میں کہاگیاکہ بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث گروہ کے ارکان میں اس 47 سالہ خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جو اپنے پارٹنر کے ساتھ مل کر اپنے ہی بیٹے کو نہ صرف جنسی تشدد کا نشانہ بناتی رہی تھی بلکہ اپنے نو سالہ

بیٹے کی پیسوں کے عوض تجارت بھی کرتی رہی تھی۔ پولیس کے مطابق خاتون اور اس کے پارٹنر کو گزشتہ برس ستمبرمیں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ واقعہ جرمن ریاست باڈن ورٹمبرگ میں پیش آیا تھا۔جاری کی گئی مزید تفصیلات کے مطابق بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے چھ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان میں ایک جرمن فوجی اہلکار سمیت ایک جرمن ،ایک سوئس اور ایک ہسپانوی شہری شامل ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے تمام افراد سے تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…